Awara_ - 10 months ago باباجی فرماتے ہیںفضول بیٹھنے سے اچھا ہےبندہ لیٹ ہی جائے FOLLOW 12REPLIES REPORT
Awara_ - 10 months ago ہوئی مدت کہ تیری دید کو ترسی آنکھیںضبط جیسا بھی ہو ، کون اتنا صبر کرتا ہےاور تیرے ہجر کے مارے ہوئے بیماروں پرنسخہ لقمان بھی ہو ، کہاں اثر کرتا ہے 🖤🥀 FOLLOW 4REPLIES REPORT
Awara_ - 10 months ago ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزاریا الٰہی یہ ماجرا کیا ہےغالب بابا FOLLOW 0REPLIES REPORT
Awara_ - 10 months ago میں تُجھ پہ جان نثار کرتا ہوںمیں نہیں جانتا دُعا کیا ہیں FOLLOW 2REPLIES REPORT
Awara_ - 10 months ago ہمارے معاشرے میں مرد کے پسند کو پسند اور عورت کے پسند کو شرم مانا جاتا ہے 🙂 FOLLOW 0REPLIES REPORT
Awara_ - 10 months ago جیسے مرد کو اپنی پسند کی شادی کی اجازت ہےماں باپ کو بیٹی کا رشتہ کرتے وقت بیٹی سے بھی پوچھنا چاہیئے کہ بیٹی آپ اس رشتے سے خوش ہے یا نہیں FOLLOW 22REPLIES REPORT
Awara_ - 10 months ago میں خزاں کی شام ہوںرت بہار کی ہے تُومیری زندگی ہے تُوناصر کاظمی FOLLOW 0REPLIES REPORT
Awara_ : عاشقی صبر طلب اور تمنّا بے تاب ______دِل کا کیا رنگ کروں خونِ جگر ہونے تک - 10 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT