موسم کی طرح تُم بھی بدل جاؤ
پہلے بہت گرم تھا تکلیف دیتا تھا
اب اچھا ہے سکون دیتا ہے
🚫 This message was deleted
خطاوار سمجھے گی دُنیا تُجھے
حد سے بھی ذیادہ صفائی نہ دے
waya zrah di sa ghwari ma khu darna na ghwari??
sta lewany sta malang sta wahtona kha ghwari
Baran waregi mata taa yadawi
کتنا پیارا ہے یہ چہرہ جِس پہ ہم مرتے ہیں
یہ نہ جانے کہ اسے کتنا پیار کرتے ہیں
درد سے میرے ہے تُجھ کو بے قراری آئے ہائے
کیا ہوئے ظالم تیری غفلت شعاری آئے ہائے

kya haaL hay??
وہ کہانیاں ادھوری جو نا ہو سکے گی پوری
اُنہیں میں بھی کیوں سناؤں اُنہیں تُم بھی کیوں سناؤ
سب مایا ہے
میری زندگی ہے تُو
😘😘😘😘😘😘
میری دُکھ کی کوئی دوا نا کرو
مُجھ کو مُجھ سے ابھی جدا نا کرو