یہ جو محبت کرنے والے ہوتے ہیں
وہ سر سے چادر تھوڑی کھینچتے ہیں
وہ اپنے نام کے ساتھ آپ کا نام جوڑتے ہیں
تاکہ عزت سانجھی ہو
محبتوں کے سلسلے بھی بڑے عجیب ہوتے ہیں
کسی سے دور ہوتے ہیں کسی کے قریب ہوتے ہیں
محبت کرنا اور محبت کو نبھانا
ہر کسی کے ظرف کی بات نہیں
مجھے دعوے نہیں آتے محبت کے مگر
اتنا بتا سکتا ہوں جان گنوا سکتا ہوں