Damadam.pk
Awarah's posts | Damadam

Awarah's posts:

Awarah
 

ایک تم اور محبت تمہاری
😍
بس ان دو لفظوں میں ہے دنیا ہماری ✌

Awarah
 

رسوائی کے ڈر سے رکھ نہ سکے محبت کا بھرم
.G3
یہ سچ ہے وہ چاہتا مجھے غضب کا تھا

Awarah
 

محبت کبھی خاص لوگوں سے نہیں ہوتی
.g3
جن سے ہوتی ہے وہی خاص بن جاتے ہیں

Awarah
 

جانتا یہ جہاں سارا ہیں
😍
دل کا رشتہ بڑا ہی پیارا ہیں

Awarah
 

کیسے ما نگیں خدا سے دُعا ان کی خو شیوں کی
.g3
.g3
جب کہ وہ اکثر ہمیں پُکارتا ہے درد ملنے کے بعد۔

زندگی کی تلاش میں ھم __موت کے کتنے پاس آگئے ہیں
A  : زندگی کی تلاش میں ھم __موت کے کتنے پاس آگئے ہیں - 
Awarah
 

میں کیا ہوں آپ کو نہیں پتہ ؟
لوگوں سے نہیں سنا ؟
میں بہت برا ہوں 🙂
مجھ سے کبھی اکیلے میں مت ملنا 😐

Awarah
 

زندگی بہتر محسوس ہوتی ہے جب آپ خوش ہوتے ہیں لیکن زندگی بہترین محسوس ہوتی ہے جب آپ کی وجہ سے کوئی دوسرا خوش ہو

Awarah
 

انتظارِ یار میں زندہ ہے خدایا ورنہ
.g3
کون جیتا ہے دنیا میں تماشا بن کر

Awarah
 

“When you love someone all
your saved up wishes start coming out.
(Elizabeth Bowen)”,

Awarah
 

بیخی لکا یعقوب ورپسی ہر سڑے رندیگی
.g3
پہ دی ہار کی یوسف ووسی خبر یی کم کنہ

Awarah
 

.q1
JuMma MubaRaK tOo aLL.g3

Awarah
 

مجھ سے نظریں بدلنے کے بعد کچھ تو ہوگی ندامت تجھے _______جا وفاؤں کی زنجیر سے تجھ کو آزاد کرتا ہوں میں

Awarah
 

اسکے قاتل آنکھوں میں ہی جنتر منتر سب
چاکو واکو ،چریا ووریا ،خنجر ونجر سب
جس دن سے تم روٹھی مجھ سے روٹھے روٹھے ہیں
چادر وادر ،تکیہ وکیہ ،بستر ویستر سب
مجھ سے بچھڑ کر وہ بھی کہاں پہلے جیسی ہے
پیکے پڑگئے کپڑے وپکڑے ،زیور ویور سب

Awarah
 

آیا جو میرے سامنے، بن سنور کے وہ صنم!
.g3
.g3
بن گئے بت پرست ہم، دین و ایمان لٹا دیا!

Awarah
 

اک زمانے کے بعد آئ ہے شام غم.
.g3
شام غم میرے گھر سے کہاں جائے گی

Awarah
 

ما ستا نوم لیکلے جوند دے آشنا
😍😘
ستا نہ بغیر بہ د بل چا سترگو تہ سنگا گورم
😋

Awarah
 

چی ستا ده خلی خبرہ ده باچا
🙂🤗
بیا خو ڈیرہ معتبرہ ده باچا
دا چی خلق پسی ٹول د سیلمی راغلل
پہ دی کان کی ملعلرہ ده باچا
د دی خلقو زڑہ کی ستا یرہ پراتہ ده
ستا پہ ذڑہ کی د چا یرہ دہ باچا

Memes & Satire image
A  : .d4 Memes.g3.g3.g3 - 
Jokes image
A  : Joke😂😂.g3.g3.g3 -