Awarah's posts | Damadam
Awarah's posts:
اللّه خیر
کہی mhb11 سر بیمار تو نہیں نا
4 دن ہو گئے سر کو آن لائن نہیں دیکھا
اللّه سب کو خوش اور سلامت رکھے
آمین ثمّ آمین
میں شادی کے لیے ایک مہینے سے جو وظیفہ پڑھ رہا تھا
آج پتہ چلا کہ وہ سعودی عرب کا قومی ترانہ ہے