Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

AyaN-ALii
 

یہ جوماں کی محبت ہوتی ہے نہ یہ تمام محبتوں کی ماں ہوتی ہے۔

AyaN-ALii
 

جسے ماں باپ کی بات سمجھ نہیں آتی اسے زمانہ بہت ’’اچھے طریقے‘‘سے سمجھا لیتا ہے

AyaN-ALii
 

بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی.�� کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..��.A5

AyaN-ALii
 

اسلام علیکم جمعہ مبارک ہو آپ سب کو

AyaN-ALii
 

بڑی طلب تھی صنم کو , بے نقاب دیکھنے کی
دوپٹا جو گرا تو , کمبخت زلفیں دیوار بن گئ

AyaN-ALii
 

کس کس کو کہوں دیکھنے سے اجتناب کیجیئے
محترمہ آپ سے ہی گزارش ہے نقاب کیجئے

AyaN-ALii
 

ﻭﮦ ﭼﮩﺮﮦ ﭼﮩﺮﮦ ۔ﺣِﺠﺎﺏ ﮨﮯ
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﺭﺩ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﮨﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﺩُﻭﺭ ﺩُﻭﺭ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺮﺽ ﻣﺮﺽ ﮐﺎ ﺑﮭﻮﻟﻨﺎ
ﯾﮧ ﺍﺩﺍ ﺍﺩﺍ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﺎﻝ ﮨﮯ
ﯾﮧ ﺳﺰﺍ ﺳﺰﺍ ﺑﮭﯽ ۔ ﮐﻤﺎﻝ ﮨﮯ

AyaN-ALii
 

ایک مسجد کی دیوار پر لکھا گیا ایک خوبصورت جملہ..
اگر تم گناہوں سے تھک گۓ ہو تو اندر آجاؤ خدا کی نعمت ابھی بھی تمہارے انتظار میں نہیں تھکی......!!!!

AyaN-ALii
 

اگر تم کسی کو دھوکہ دینے میں کامیاب ہوجاتے ہو
تو یہ مت سمجھنا کہ
وہ انسان کتنا بے وقوف ہے
بلکہ یہ سوچنا کہ
اس نے تم پر کتنا بھروسہ کیا تھا !!!

AyaN-ALii
 

اتنی جلدی دنیا کی کوئی چیز نہیں بدلتی جتنی جلدی انسان کی نیت اور نظریں بدل جاتی ہیں

AyaN-ALii
 

Larkio ki Fb pa.REquest accept kr krke thakk gya hn ab bs bh krdo .A5

AyaN-ALii
 

لڑکیوں سے بحث کرنا
جنّات کے گھر وٹے مارنے سے بھی زیادہ خطرناک ہے
😂😂😂😂😂😂😂😂

AyaN-ALii
 

لڑکا : تم بدل گئ ہو
لڑکی : اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور😁😂

AyaN-ALii
 

ظالمو!!
بھٹو کے علاوہ بھی کوئی زندہ ھے..😊😂
بندہ حال چال ھی پوچھ لیتا ھے..!!😏😃😜😃😜

AyaN-ALii
 

جب ہم جوان ہوں گے جانے کہاں ہوں گے
لیکن جہان ہوں گے وہاں فریاد کریں گے
تمہیں یاد کریں گے

AyaN-ALii
 

خواتین کی زندگی لمبی،
ہنستی مسکراتی اور ٹینشن
سے آذاد اس لئے ہوتی ہے
کیوںکہ ان کی #بیویاں نہیں ہوتی😉😉😜😜😂😂

AyaN-ALii
 

جس جس کا محبوب پتھر دل ھے یہاں مینشن کر دیں
میں گھر بنا رہا ہوں سیمنٹ بجری کے ساتھ پتھروں کی بھی ضرورت ھے😂😁😉.B3.B2.A5.D1.B3

AyaN-ALii
 

بیوی: میں دو گھنٹے کے لئے باہر
جا رہی. ہوں آپکو کچھ چاہئیے... ؟؟
شوہر : نہیں, بس یہی کافی ہے. .D1.A5.D2.A5
😆😂😂😂😂

AyaN-ALii
 

بچہ: ممی آپ تو کہتی تھیں پری اڑتی ہے؟🕊
ماں: ہاں بیٹا اڑتی ہے
بچہ: تو پھر ساتھ والی آنٹی کیوں نہیں اڑتی؟
ماں: بیٹا اسے پری کون کہتا ہے؟
بچہ: پاپا اسے روز چھت پر پری کہہ کر بلاتے ہیں
ماں: لے پتر فیر اج پری وی اڈے گی تے نال تیرا پیو وی اڈے گا
🤣🤣😝.B4.B2.B1.A5

AyaN-ALii
 

جن ڇوڪرين کي لڳي ٿو ته اهي ڇوڪرن جو مقابلو ڪري سگهن ٿيون، ته هن گرمين ۾ "ٺوڙھ" ڪرائي ڏيکارين 😜.A5