بجیوں اور خواتین کے بال کٹوانے کا حکم سوال چھوٹی بچیوں کو کس عمر تک گنجا کروانا یا بال کٹوانا جائز ہے؟ نیز بالغ بچیوں اور شادی شدہ خواتین کے لیے بال کٹوانے کا کیا حکم ہے؟ جواب عقیقہ کے موقع کے علاوہ بچیوں کو سات سال کی عمر تک گنجا کرانے کی گنجائش ہے، تاہم اس کے بعد کسی طبی مجبوری کی وجہ سے گنجا کرانا پڑے تو اس کی اجازت ہوگی، نیز بطورِ فیشن نابالغ بچیوں کے بال کٹوانے کی اجازت نہیں، البتہ اگر بال بچی کی سرین سے بھی متجاوز ہو جائیں، اور عیب دار معلوم ہوتے ہوں، تو سرین تک چھوٹے کرنے کی اجازت ہوگی۔ بالغ لڑکیوں اور خواتین کے لیے بال کٹوانے کی اجازت نہیں۔ فتاوی رحیمیہ میں ہے: ’’عورت کا بال کاٹنا: (سوال اگر کسی عورت کے چوٹی کے بال بڑے چھوٹے ہوں تو ان کو برابر کرنے کے لیے بال کاٹنا کیسا ہے؟ بعض عورتیں اپنی لڑکیوں کے بال بطورِ فیشن
❤️کچھ لفظ اگر مجھے مل جائیں___❤️😘 ❤️میں ان میں تجھے تحریر کروں___❤️😘 ❤️اپنی ذات کے رنگ تجھ میں بھر کر___❤️😘 ❤️تجھے پھر سے میں تحریر کروں___❤️😘 ❤️تو پلکوں پر جو خواب بنے___❤️ ❤️میں ان سب کی تعبیر کروں___❤️😘 ❤️تیرے دل میں اپنی دھڑکن رکھ کر___!!❤️😘 ❤️تیری روح کو اپنی جاگیر کر وں___!!❤️😘