بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں !!
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں !!
جون ایلیاء🔥
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
*﷽*
*✿ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ✿*
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *26 رمضان المبارک 1443ھ* 💎
🔖 *28 اپریل 2022ء* 💎
🔖 *15 بیساکھ 2079ب* 💎
🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌅
🍁 *روزہ شرم وحیا کا ذریعہ!*
🔹 *آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر کوئی صاحب طاقت ہو تو اسے نکاح کر لینا چاہئے کیونکہ نظر کو نیچی رکھنے اور شرمگاہ کو بدفعلی سے محفوظ رکھنے کا یہ ذریعہ ہے اور کسی میں نکاح کرنے کی طاقت نہ ہو تو اسے روزے رکھنے چاہئیں کیونکہ وہ اس کی شہوت کو ختم کر دیتا ہے۔*🔹
📗«صحیح بخاری-1905»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
HuMne to Roza rakh lia Kab ka
Sehri ka time bh ab kareeb ha Kia.sona ab
*🌷🌹اًٍَِلًٍَِلًٍَِهًٍَِمًٍَِ صًٍَِلًٍَِ ۆًٍَِسًٍَِلًٍَِمًٍَِ عَََِِِلًٍَِیًٍَِ نًٍَِبًٍَِیًٍَِنًٍَِاًٍَِمًٍَِحًٍَِمًٍَِدًِِ🌹🌷*
جو لوگ منہ پہ کوئی بات بولتے ہیں
وہ بد تمیز نہیں بلکہ دل کے صاف ہوتے ہیں
عقل چھوٹی ہو جائے تو زبان لمبی ہو جاتی ہے
لوگوں کے دل آپ صاف نہیں کر سکتے
مگر اپنا دل صاف رکھنا آپ کے اختیار میں ہے
کبھی جو زندگی میں تھک جاو تو کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونے دینا لوگ ٹوٹی ہوئی عمارت کی اینٹ تک اٹھا کر لے جاتے ہیں
نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں ♥️
🌹💓 سنہری باتیں ✍️💞💢
اچھے لوگوں کا آپکی زندگی میں آنا آپکی قسمت ہوتی ہے
اور انہیں سنبھال کر رکھنا آپ کا ہنر..💫
✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️
🌹💓 سنہری باتیں ✍️💞💢
*زندگی اندازوں یا وہموں پر*
*نہیں بلکہ رب پر یقین کرتے*
*کرتے گزاریں یقینًا آسان*
*اور مطمئن لگے گی*
✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️
*🌱گِیـلاَنی اِسـلاَمك پـُھول🌱*
*ہمیشہ اس وقت بولیں*
*جب آپ کو احساس ہو کہ*
*آپ کے الفاظ جو آپ کہنے*
*جا رہے ہیں آپ کی خاموشی*
*سے زیادہ خوبصورت ہیں*
یاد رکھئیے ❗️
اگر آپ ہر کسی کے قابل بننے لگ گئے🙂
تو آپ اپنے قابل بھی نہی رہیں گے۔🖤
میری مانو تو چھوڑ دو ان کو،
وہ جو کہتے ہیں تُم ضروری ہو،🌸
یہ ضرورت بھی پوری ہو گئی تو؟
پھر کہیں گے کہ تُم مجبوری ہو..!!🍁
ہم روئیوں سے _واقف لوگ🔥
اہم ہونے کا وہم نہیں پالتے❤️
سنو کیا آپ کے
دل میں کرائے پر
جگہ مل سکتی ہے🙈🙈😂😂😂
_*حضرت ابوز رض سے روایت ہے کہ رسول اللّٰہ ﷺ فرمایا کرتے تھے
_
_میری امت اس وقت تک خیر پر قائم رہے گی جب تک سحری کھانے میں تاخیر اور افطاری میں جلدی کرتی رہے گی._
_*(احمد بن حنبل،المسند172،5)*_
صدی کا بڑا لطیفہ
کمپیوٹر اور موبائل انسان کا وقت بچانے کے لیے ایجاد کیے گئے تھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain