اب کون سے موسم سے کوئی آس لگائے
برسات میں بھی یاد نا جب ان کو ہم آئے
اب کون سے موسم سے کوئی آس لگائے
برسات میں بھی یاد نا جب ان کو ہم آئے
ہم سے ملنے میں اک خرابی ہے
پھر کسی اور کے نہیں رہو گے تم
پہلے پیار کرتا ہے پھر اقرار کرتا ہے
محبت بھی انسان اک بار کرتا ہے😜😛
hay germi😥😥
🥀تیری محبت کی حفاظت کچھ اس طرح کی ہم نے🍁😍🥀
😍🥀جب کبھی کسی نے پیار سے دیکھا تو نظریں جھکا لی ہم نے 🍁😍
تاش کا جوکر اور اپنوں کی ٹھوکر
ہمیشہ بازی پلٹ دیتے ہیں
زمین کے اوپر عاجزی کے ساتھ رہنا سیکھو زمین کے نیچے آرام سے رہو گے
Naaam ke muslim ha,hum kam hamre jahalat waly ha
: اس راہِ محبت کی تم بات نہ پوچھو
،انمول جو انساں تھے بے مول بِکےھیں،
: تیری حسیں نگاھوں کے تبسم کی قسم
سو بھی جاوں تو تیرے خواب جگا دیتے ھیں
جب بھی سکون کا ذکر ہوتا ہے
ہمیں تیری باہوں کی طلب لگ جاتی ہے 💞💞💞
جو ملا ہے رب کی رحمت کا صلہ ہے
اعمال کے مطابق ملتا تو کچھ بھی نہ ملتا ❤✨




*❣️ ﷽ 🌙*۔
*مانگ لو گڑگڑا کر خدا سے ابھی مغفرت سستی ہے.*
*کہتے ہیں کہ رمضان میں رب کی رحمت برستی ہے...!!!!*



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain