Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

AyaN-ALii
 

وہ یوں ہی اپنی محبت کو نیا موڑ دیتا ہے
آدھی چائے پیتا ہے باقی میرے لئے چھوڑ دیتا ہے

AyaN-ALii
 

قطرہ قطرہ میرے حلق کو تر کرتی ہے
میری رگ رگ میں تیری محبت سفر کرتی ہے

AyaN-ALii
 

آج پھر کی تھی محبت سے توبہ
آج پھر تیری تصویر دیکھ کر ارادہ بدل گیا

AyaN-ALii
 

جو کسی اک سے مخلص ہوں
وه ہر اک کے دیوانے نہیں ہوتے

AyaN-ALii
 

اذان کے 1760 حروف ہیں.!!
اذان خاموشی سے سننی چاہئے..!!
اذان کے 1 حروف کے بدلے 1500 نیکیاں ہیں..!!
مکمل اذان سے 26,40,000 نیکیاں ملتی ہیں..!! ❤

AyaN-ALii
 

اللہ کی محبت میں گرنے والے آنسو کا قطرہ بیشک بہت چھوٹا ہوتا ہے
مگر
اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ سمندر کے برابر گناہ مٹا دیتا ہے

AyaN-ALii
 

اللہ پاک آپ کو ہمیشہ ایمان و صحت کی بہترین حالت میں رکھے آنے والا ہر دن رحمتوں اور برکتوں والا ہو

AyaN-ALii
 

دوسروں کی دنیا کو جہنم بنا کر لوگ سجدوں میں جنت ڈھونڈتے ہیں.J1

AyaN-ALii
 

اگر کوئی تم کو صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتا ہے


تو پریشان مت ہونا بلکہ فخر کرنا کہ اس کو اندھیروں میں روشنی کی کرن میں تم نظر آئے ہو
 🙂

AyaN-ALii
 

ہسپتال میں ایک بندے سے پوچھا
دانتوں والا ڈاکٹر کدھر بیٹھتا ہے
بھائی صاحب نے بھی سٹائل میں جواب دیا
” بھائی جان سارے ڈاکٹر دنداں والے ای نے ” .B3.B2.D1.B3.A5.D1

AyaN-ALii
 

بیوی اور سورج میں مشابہت
دونوں کو گھور کر دیکھنے کے بعد آنکھوں میں روشنی نھیں رہتی۔
🤣🤣😂😂😂😂

AyaN-ALii
 

ملک کے حالات صرف کنوارے ہی بدل سکتے ہیں
شادی شدہ تو اپنی مرضی سے چینل بھی نہیں بدل سکتے
😆.B3.B1.B2.D1.A5

AyaN-ALii
 

باپ: بیٹا تم نے تاریخ میں اتنے کم نمبر حاصل کیوں کیے ہیں
بیٹا: بابا اتنے کم نمبر اس لیے ہیں کہ کچھ سوال میری پیدائش سے پہلے کے تھے.D1.B3.B2.A5

AyaN-ALii
 

جو لاکھوں میں ایک ہوتے ہیں معصوم
جی ہاں وہ میں ہی ہوں
🙈😜😁.E1.P1.D1.A5

AyaN-ALii
 

دل کہتا ہے دنیا خریدلو
جیب کہتا ہے بکواس نہ کر 😂😂😂😂😁😁

AyaN-ALii
 

عرض کیا ہے تم ہوتی تو ایسا ہوتا تم ہوتی تو ویسا ہوتا
لیکن اگر تم نہ ہوتی تو بہت پیسہ ہوتا😂😂😂😂😛

AyaN-ALii
 

ایک آدمی دوسرے آدمی سے ایک سوال پوچھتا ہے کہ جس آدمی کا ہاتھ نہیں ہوتا اسے کیا کہتے ہیں دوسرا آدمی بولا لنگڑا تو پہلے آدمی نے کہا غلط جواب اسے ہینڈ فری کہتے ہیں
🤣😝😘😅😅😆😆😄😃😀🤩⁦🏌🏿♀️⁩

AyaN-ALii
 

ایک پاگل دوسرے پاگل سے کہتا ہے یار ایک بار میں چھت سے نیچے گر گیا تھا تو دوسرا پاگل کہتا ہے کہ تم بچے بھی تھے یہ نہیں تو پہلا پاگل کہتا ہے یار یہ تو مجھے بھی نہیں یاد اس وقت میں بہت چھوٹا تھا نہ۔
🤩😅😝😆😄😃😀🤣⁦🏌🏿♀️😌🤐😎👌

AyaN-ALii
 

ماں(بچوں سے)جو میری بات مانے گا۔اور میرے حکم کے آگے چوں تک نہی کرے گا اسے میں انعام دو گی۔۔
بچہ: 😌معصومیت سے!!
امی اس طرح تو سارا انعام ابو لے جائے گے😂😂😂

AyaN-ALii
 

دکاندار: عورت کو کپڑے دکھا دکھا کر تھک گیا اور تھک کر بولا
مجھے افسوس ہے آپ کو کوئی کپڑا پسند نہیی آیا
عورت: کوئی بات نہیں میں ویسے بھی سبزی لینے آئی تھی
😝😂😜.B4.C5