اس نے کہا "جی لو گے میرے بغیر؟😒😏😬
میں نے مسکرا کر جواب دیا😊😉🙃
تم کونسا میرا ٹچ موبائل ہو😆🤣😂
آج میرا انٹرنیٹ ایسے چل رہا ہے جیسے شادی میں دلہن لہنگا پکڑ کر چلتی ہے




وزن کی ٹینشن نہ لو 💁💁💁
دبا کر کھاو 🍪🍰🍦🍴🍷🍶🍵🍼🍛🍚🍜🍱🍟🍕🍗🍛🍣🍲🍣
کیوں کہ دفنانا تو رشتہ داروں نے ہے
ماں نے کہا بیٹا تیرا نکاح تو میں اس لڑکی سے کروں گی.... 😒
جو Aadhar Card کے فوٹو میں بھی خوبصورت لگے..... 😕
بیٹا آج تک کنوارا ہے....




بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی.😒 😕
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😂




دو افسر لڑ رہے تھے پہلا مجھے پتہ ہے کہ تم کس کا حکم مانتے ہو
کس کے اشاروں پر چلتے ہو دوسرا بیوی تک نہ جا میں بتا رہا ہوں





دولہا تم نے مجھ میں ایسی کیا خوبی دیکھی۔
جو شادی کے لیے فورا ہاں کر دی۔
دلہن شرماتے ہوئے بولی جی میں نے آپ کو ایک دو بار اپنی بالکنی سے برتن مانجھتے ہوئے دیکھا تھا




خواتیں کی غضب یاداشت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ دوسری خاتون کے سامنے آتے ہی فورا بتا دینگی
کہ اس نے یہ والا سوٹ فلاں کی مہندی فلاں کی شادی میں پہنا تھا




قدر کریں اس دوست کی
جس کے پاس آپ کو برباد کرنے والے سکرین شاٹ ہیں
پھر بھی وہ آپ کو بلیک میل نہیں کرتا



Good morning have a nyc day 🙂
خواب سجایا ہے ان آنکھوں میں
تمہیں بسایا ہے ان آنکھوں میں
اس گلشن میں پھول تھے بہت
مگر میں نے چنا ہے تمہیں ہزاروں میں

تیری خوشی نہ ہو شامل تو پھر خوشی کیا ہے
تیرے بغیر جو گزرے وہ زندگی کیا ہے
Tere bin nh jena marjana dholna 
سانس لینے سے سانس دینے تک
جتنے بھی لمحے سب تمہارے ہیں
Barish hogie 
سردی دے موسم وچ بارش بڑی تیز سی
چلغوزے اخروٹ تے نہ ہی کوئی لیز سی🙄😒😒😂😛😁
Lagta ha aj yhn barish hogI 
لڑکی نے نماز حاجت پڑھی اور شادی کیلئے دعا مانگنے لگی تو شرم آگئ، 😊😊کہنے لگی. "یا اللہ میں اپنے لیے کچھ نہیں مانگتی. بس میری امی کو ایک خوبصورت داماد دے دے".🤔 🤔
دعا قبول ہوئ اور اس کی چھوٹی بہن کی شادی ہوگئی😜😜
وہ ساتویں آسمان پہ رہنے والا رب
ہم زمین پر بسنے والوں کا درد
ہمارے ساتھ جینے والے انسانوں سے زیادہ بہتر جانتا ہے
الحمدللہ
عرض کیا ہے
ذرا غور فرمائیں
جب دیکھا انہوں نے ترچھی نظر سے قسم خدا کی مدہوش ہو گئے ہم
پر جب پتہ چلا نظر پرمانینٹ ترچھی ہے
وہیں کھڑے کھڑے بےہوش ہو گئے ہم




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain