Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

Beshk ❤
A  : Beshk ❤ - 
AyaN-ALii
 

ایک مچهر کہیں جا رها تها راستے میں زور کاطوفان آیا مچهرایک کیکر کے درخت سے لپٹ گیا
اور
طوفان ٹل جانےکےبعد پسینہ صاف کرتے هوۓ بولا
جےاج میں نہ هوندا تے اے کیکر گیا سی....C1.B3.B2.A5

AyaN-ALii
 

دور رہنا میرے دل سے
ٹوٹا ہوا ہے کہیں لگ نہ جائے.E1

AyaN-ALii
 

فاصلے رکھ کر کیا حاصل کر لیا تم نے
آخر رہتے تو آج بھی میرے دل میں ہی ہو

AyaN-ALii
 

وہ میری ڈائری پڑھ کر رو پڑی اور میرے پاس آ کر کہا
تختی لکھا کر کتنی گندی لکھائی ہے تیری.B3.B3.B3.B3.A5

AyaN-ALii
 

وہ جھوٹی اور بیوفا نکلی
میں نے فون پہ پوچھا کہاں ہو ؟
کہنے لگی اقصیٰ کے ساتھ ہوں
حالانکہ اس وقت اقصیٰ میرے ساتھ تھی.H1.H3.D1.B3.B2.A5

AyaN-ALii
 

میری نظر میں دنیاوی رنگ و ذائقے کی کوئی اہمیت نہیں
کل رات میں نے خربوزہ نکالا کاٹا اور کھا لیا
آج امی پوچھ رہی ہیں بیٹا کدو نہیں مل رہا😁😁😛😂😂😂😂

AyaN-ALii
 

ایک اور سال بیت رہا ہے دوسروں کی
شادیوں میں پھول پھینکتے پھینکتے.j1.I5.B3.B2.A5

AyaN-ALii
 

سیلفی لینے کے طریقے
1:اگر دانت شو کرنے ہیں تو لفظ کراچی کو لمبا کر کے بولیں
کراچییییییییییی😲😲
2:چونچ والی سیلفی کیلئے 😕😕لفظ لاہور کو لمبا کر کے بولیں🙈
لاہوررررررررر😉😋
3:شرمانے والی سیلفی🙈🙈لفظ پنڈی کو ایسے بولیں😕😕پییییییییییییییینڈی😂😝😋
4:اگر خوبصورت سیلفی بنانا چاہتے ہیں😍😍تو مسکرا کر جھنگ کو اس طرح بولیں🙈🙈
جھنگگگگگگ 😜😜😜
اب سب سچ سچ بتاو کس کس نے اندر ہی اندر یے پریکٹیکل کیا ہیں😂😂😆😅😅
No cheating😁😁😁😁

AyaN-ALii
 

پیار جھوٹا نکلے تو صرف خود کو سنبھالنا پڑتا ہے
اور اگر سچا نکلے تو بچوں کو
😂😂😂😂😂😂

AyaN-ALii
 

ہیں باتیں مجھ میں بہت اچھی اچھی
لیکن کتابوں کی طرح میں اکثر خاموش رہتا ہوں
کیونکہ
لوگ کہتے ہیں
توں رہ جا ایڈا حاجی .J1.I5.B4.B2.A5

AyaN-ALii
 

Pora din bistr ke andr e guzr rha ha😂😂😁

AyaN-ALii
 

پولیس والا میں نے ہاتھ ہلایا تو تم رکے کیوں نہیں؟
ڈرائیور میں نے سمجھا آپ مجھے سلام کر رہے ہیں.B3.B3.B4.D1.A5

AyaN-ALii
 

Soap time.N1.D5

AyaN-ALii
 

جب ہو خدا سے سچی محبت اے لوگوں
پھر وضو کا پانی بھی ٹھنڈا نہیں لگتا

AyaN-ALii
 

انسان کی سب سے مشکل رات قبر کی پہلی رات ہوتی ہے
یا اللہ ہمیں قبر کے عذاب سے بچانا
آمین

AyaN-ALii
 

قرآن کی تلاوت کیا کرو
بے شک قرآن اپنے پڑھنے والوں کی سفارش کرے گا.A1

AyaN-ALii
 

سورج کے ڈھلنے سے پہلے
سانسوں کا چراغ بجھنے سے پہلے
ایک بار مدینے کی تجلی دکھادے مولا
قبر کے اندھیروں میں جانے سے پہلے

AyaN-ALii
 

دوکان پر لکھا تھا⁦✍️⁩
شادی کا تمام سامان دستیاب ہے
میں نے دلہن مانگی🙈🙈
مجھے وٹے اور مکے مار کر بھگا دیا 😰😭😭.h1.H6.I5.B3.A5

AyaN-ALii
 

بابا جی کہتے اگر بریک اپ کے بعد دماغ میں
شاعری نہیں آرہی تو سمجھو پیار نقلی تھا.B3.B2.B1.D1.B3