صحیح مسلم
کتاب: مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان
باب: مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کے بیان میں
ترجمہ:
ابوکامل، عبدالواحد، اعمش، ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، ابومعاویہ، اعمش، ابراہیم، حضرت ابوذر (رض) سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ﷺ زمین میں سب سے پہلی کونسی مسجد بنائی گئی ؟ آپ ﷺ نے فرمایا مسجد حرام میں نے عرض کیا پھر اس کے بعد کونسی ؟ آپ ﷺ نے فرمایا مسجد اقصی میں نے عرض کیا ان دونوں مسجدوں کے درمیان کتنا فاصلہ ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا چالیس سال پھر جہاں نماز کا وقت ہوجائے وہیں نماز پڑھ لو وہی مسجد ہے۔
آپ کو یقین نہیں آئے گا لیکن میں پھر بھی بتا رہا ہوں
میں بچپن میں چھوٹا سا تھا



آنسوں تجھے نکلے آنکھ میری ہو دل تیرا دھڑکے دھڑکن میری ہو خدا کرے
ہماری دوستی اتنی گہری ہو کہ سڑک پر پیٹائی تیری ہو اور غلطی میری ہو



Good ni8 sweet dreams
بیٹھا ۔امی پانی کہا سے آتا ہے
امی۔ نل سے بیٹھا بھاگ کر پاپا کو سمندر لے گیا اور دھکا دیا پھر بھاگ کر گھر آیا امی سے بولا امی نل کھلو پاپا آ رہے ہیں





shahnawaz dahani

Its soap time
جب وہ مجھے آن لائن دیکھتے ہیں تب اپنا دیٹا بند کرتے ہیں 😒😒
Good ni8 😂😂
16 December 🖤😭
بچے سکول جائیں اور گھر واپس نہ آئے
یا اللہ پاک ایسا پھر کبھی دسمبر نہ آئے 😭😭😭
black day 16 december 🖤
بچے سکول جائیں اور گھر واپس نہ آئے
یا اللہ پاک ایسا پھر کبھی دسمبر نہ آئے 😭😭😭
black day 16 december 💔
Aslam o alaikum Subha bakhair 
پانی میں گئی بھینس...🐂 اور شاپنگ مال میں گئی عورت...👱♀
بڑی مشکل سے باہر نکلتی ہیں... 😜😛😀😀🤪




صحیح والی موت لڑکیوں کو پتہ کب آتی ہے
جب کچن میں چاۓ بنانے جائیں
اور پتا چلے کہ پہلے پتیلی مانجنی پڑے گی



just post 
لڑکی صحافی سے مجھے فلم میں کام کرنے کا شوق ہے صحافی آپ کو کونسا رول پسند ہے؟ لڑکی قیمے والا




لڑکیوں کا بس نہیں چلتا😅 ورنہ میڈیکل سٹور پر بھی💊 اپنی فرمائشیں شروع کر دیں😏 " بھائی یہ گولی کسی اور رنگ میں دکھانا " 😜✌😂🙈



صرف اپنے آپ کو صاف رکھنا نصف ایمان نہیں
اپنی سوچوں اور دل کو بھی صاف رکھنا چاہیے
دل کو صاف کر کے جینا سیکھو
معافی مانگنے میں پہل کرو
اللہ دنیا میں ہی تمہارے لئے جنت کی ہوائیں چلائے گا 
پہلے لڑکیاں 20 کی ہو کے بی بی بنتی تھیں
اور اب بے بی بن جاتی ہیں



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain