بڑی مشکل سے وہ ہمارے گھر کے دروازے تک ہی پہنچی تھی کہ امی بول پڑیں
جاو بیٹا باجی کو اندر لے آو




شادی سے پہلے تم نہیں تو میں نہیں
میں نہیں تو تم نہیں
شادی کے بعد آج یا تم نہیں یا میں نہیں




لیڈیز پرفیوم خرید لیا ہے
استعمال کرنے والی اللہ دے گا



دوکاندار: میڈم آپ کو پاؤں دبانے کی مشین چاہئے
میڈم: نہیں میری شادی ہو گئی ہے




لوگوں نے مجھے شادی پر بلانا چھوڑ دیا کہتے ہیں
کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے




جب دادی کے شوہر کو دادا اور نانی کے شوہر کو نانا کہتے ہیں
تو باجی کے شوہر کو باجا کیوں نہیں کہہ سکتے




بچپن میں پ سے پتنگ
جوانی میں پ سے پیار
شادی کے بعد پ پیاز
اور بچے ہونے کے بعد پ سے پیمپر



لڑکا منہ دھو لے تو سمجھ لو کہیں جانے لگا ہے لڑکی منہ دھو لے تو سمجھو اب کہیں نہیں جانا۔




لڑکا تم بدل گئ ہو😜😜
لڑکی اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور😝🤫😂 ✌🔥



کچھ لوگ اتنے بھیانک کنوارے ہوتے ہیں کہ ان کے تاش کے پتوں میں بھی بیگم نہیں آتی


میں اس زمیں پہ تجھے چاہنے کو زندہ ہوں
مجھے قبول نہیں۔ بے جواز ہو جانا.. ♥️
فتنے اُٹھا رہا ہـــــے تیرا شباب کیا کیا❤
یہ مے فروش آنکھیں یہ حُسنِ کافرانہ🔥

آپ بالکل میری پہلی بیوی جیسی لگ رہی ہو..😍
لڑکی اوہ اچھا کتنی بیویاں ہیں آپ کی ؟ ؟😯
میں ابھی کنوارا ہوں
🙈😂😂😂😂😂😂😂





ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری لڑکی کی تعریف کرنا
پیٹرول پمپ پر سگریٹ پینے کے مترداف ہے
😂😂😂



چار دن کی جوانی ہے
دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو کڑی اے کے منڈا

سنیپ چیٹ بھی کیا چیز ہے بندے کو یقین نہیں آتا کے یہ میں ہوں 😂😂😂😂😂
ہاۓ کب آئیگا وہ دن جب وہ میرے بچوں سے کہے گی سوجاؤ
🙈🙈 میں تمہارے پاپا کے پاؤں دبا کے آتی ہوں
😜🤪🤪 🙊🙈🙊🙈
شوہر: تم نے ماسک نہیں پہنا
بیوی: آپ کو پتا کیسے چلے گا کہ میں نے منہ بنایا ہوا ہے
😏😏 🤣



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain