اگر آپ کی بیوی زیادہ موبائل استعمال کرتی ہے تو اس کو نا ڈانٹیں اور نا ہی غصہ کرے بلکہ۔۔۔۔۔۔❌❌❌❌ہو سکے تو اپنی بیوی کا موبائل توڑ ڈالیں یاد رہیں ۔۔۔
ہمیں بیماری سے لڑنا ہے بیمار سے نہیں ۔۔😀😆😆😀😆😀😄😁

ماں(بچوں سے)جو میری بات مانے گا۔اور میرے حکم کے آگے چوں تک نہی کرے گا اسے میں انعام دو گی۔۔
بچہ: 😌معصومیت سے!!
امی اس طرح تو سارا انعام ابو لے جائے گے😂😂😂


Kithy gum aa
Aslam o alaikum subha bakhair 
Kitne khushi hoti ha jb ap ko 1 Gb net freee mily 😂😂😂😂
درد دینا تھا تو محبت کر لیتے ظالم
صوفے پہ سوئی رکھنے کی کیا ضرورت تھی اوئی اوئی



تم محبوبہ کی بات کرتے ہو۔۔۔😒😒
ہمیں تو لنگر کے چاول بھی بڑی مشکل سے ملتے ہیں۔۔۔
😕😕😕🙄🙄🙄🙈🙈🙈😝😝🤟🏿
تیرے ہاتھوں سے مونگ پھلی چھلکے سمیت کھانا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں




محبت کے پہلے ہفتے محبوب کا ایسا خیال رکھا جاتا ہے
😂😂😂👉😜😂😂
جیسے پرائیویٹ ہسپتال والے مریض کا رکھتے ہیں





سردیاں بھی عاشقوں کے لیۓ نٸی مصیبت لے کر آتی ہیں
جانو کال پہ بات نہیں کر سکتی پنکھا بند ہے آواز گونجتی ہے




ضروری اعلان سردی آنے سے 15 دن پہلے اپنی 🙄
ناک رجسٹر کروا لیں ورنہ بند ہو سکتی ہے



لمبی راتیں آ رہی ہیں موبائل میں ٹریکٹر
کی بیٹری لگوا لیں



سردی میں نہانے کے لیے جگر کی نہیں
گیزر کی ضرورت ہوتی ہے




رشتہ پسند آئے یا نہ آئے لیکن یہ سُن کر بڑا مزہ آتا ہے کہ تمہارا فلانی جگہ سے رشتہ آیا ہے 🙈😊😍
کنواروں کی خوشیاں 


Aslam o.Alaikum kase ha ap sb 
مــرڪـي چــيائين عيــد گفٽ ڇــا ڏئينـدي سنهڻـــا____!!!!!!!!
مـــلائي چپ چپن ســان چيومانـس ٻـيو حــڪم سنــــھڻي___!!!!!!! ❤

تمہارے قرب کی لزّت ، میرے دِل میں اُتر کر یوں ، مجھے مدہوش کرتی ہے ، کہ جیسے سرد اور میٹھی ، ہوا کا دلنشیں جھونکا ، جھلستی دھوپ میں گزرے۔۔۔
عجیب عجیب گانے آج کل بن رہے ہیں "میں جو جی رہا ہوں وجہ تم ہو" کمبخت آکسیجن کی کوئی ویلیو ہی نہیں رہی ?





وہ میری خاموشی کو انکار سمجھ کر چلے گئے حالانکہ میرے منہ میں بوٹی تھی 🙈🙈😂😂😋😉




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain