Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

AyaN-ALii
 

جتنی بار لڑکے دن میں لڑکیوں کی" Profile " کھولتے ہیں...
اگر اتنی بار ہی یہ کتابیں کھولیں تو کملے "Top " کرلیں گے
😉😉😉😉😂😁😁.D1.A5

AyaN-ALii
 

ای میل جتنی مرضی ترقی کر لے
خبر پہنچانے کا تیز ترین ذریعہ آج بھی فی میل ہی ہے.B3.D1.B2.A5

AyaN-ALii
 

میرے گھر والوں نے میری شادی زبردستی 30فروری کو طے کر دی ہے
اب میں کیا کروں.H1.J1.A5

AyaN-ALii
 

ایک وقت تھا دو اڑھائی لاکھ میں شادی ہو جاتی تھی
اب ڈیڈھ لاکھ میں صرف دولہن تیار ہوتی ہے
اور صبح دولہا پریشان گھوم رہا ہوتا ہے
راتی ہور سی ہن ہور اے.C1

AyaN-ALii
 

تیرا قرض ہے میری زندگی
میری سانسیں تیری امانتیں

AyaN-ALii
 

اس سے بڑھ کر اور کتنا تجھے قریب لاؤں
تجھے دل میں رکھ کر بھی میرا دل نہیں بھرتا

AyaN-ALii
 

محبت کی کچھ شرائط ہے صاحب
جو قبول ہے پے پوری ہوتی ہے .D5

AyaN-ALii
 

وہ کونسی چیز ہے جو ہمیشہ سے گھومتی رہی ہے اور قیامت تک گھومتی رہے گی۔.C1

AyaN-ALii
 

ڈاکٹر کہتے ہیں سورج کی روشنی سے وٹامن ڈی ملتا ہے پوچھنا یہ تھا کہ موبائل کی روشنی سے کونسا وٹامن ملتا ہے؟.C1.A5

AyaN-ALii
 

یہاں اب کس کا اعتبار کیا جائے
😂😂😂😂😂😂
لڑکے مل رہے ہیں لڑکیوں کے بھیس میں .B3.B2.B5.B3

Happy sindhi culture day ❣❤
A  : Happy sindhi culture day ❣❤ - 
AyaN-ALii
 

❤ جیئے سندھ ❤.m5

AyaN-ALii
 

Sindhi to nazar e nh aarhy aaj .C1.D5

AyaN-ALii
 

Aaj Sindhi.Culture day ha sab Sindhio ko buht buht maubrk ho .X4.X4.X4
❤Jay sindH❤

AyaN-ALii
 

اپنی خوبصورتی پہ اتنا ناز نہ کر اے حسینہ
تیرے چہرے کی قسم اک نہ اک دن تجھے بھی ہر کوئی آنٹی کہے گا
😣😥🌞🤣😂😁😃.B4.B3.B2.A5

AyaN-ALii
 

آج وہ ملا تو گلے لگ کے خوب رویا
یہ وہی تھا جو کہتا تھا دعا کرو میری شادی ہو جائے
😛😜😜😛😛

AyaN-ALii
 

اگر آپ کو ہر غلط بات پر غصہ جلدی آ جاتا ہے
تو آپ شادی کرلیں آپ کی یہ بیماری بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی.B4.D1.B3.B3

AyaN-ALii
 

پرسوں بیگم نے کہا سُنیں 2000 روپے دیں واپس کر دوں گی
میں نے پرس نکالا اور 2000 دینے لگا تو بولی - اچھا چلو 1000 دے دیں، 1000 بعد میں لے لوں گی.
آج صبح بولی - مجھے آپ سے 1000 لینے ہیں.
میں نے پرس نکالا اور 1000 دینے لگا تو پھر بولی - رہنے دیں، مجھے آپ کو 1000 دینے بھی تو ہیں، چلو برابر ہوگئے.
تب سے سوچ رہا ہوں، گڑبڑ کہاں ھوئی ہے 🤔 🤔 🤔.J1.B3.B1.A5

AyaN-ALii
 

دهيرے دهيرے سے ميرى زندگى ميں آنا
آتے هوئے کچھ کھانے کو بھى ليتے آنا
😂😜🙈.B4.B2.B1.A5

AyaN-ALii
 

نجومی تمہارے ہاتھ میں شادی کی لکیر نہیں ہے
میں : بابا جی پاؤں میں دیکھ لیں کہیں وہاں نا ہو.B4.B2.C5.B4.D1.B4.B1.C5