Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

AyaN-ALii
 

پیار جھوٹا نکلے تو صرف خود کو سنبھالنا پڑتا ہے
اور اگر سچا نکلے تو بچوں کو
😂.B4.B2.B1.D1.A5.C5

AyaN-ALii
 

سوچ رہا ہوں کہ پوری رات جاگ👀 کر چیک کروں
کہیں میں سوتے ہوئے خراٹے تو نہیں لیتا .J1.B3.B2.A5

AyaN-ALii
 

گاہک: بھئی آڑو کیسے دے رہے ہو؟
پھل والا: ہاتھ سے اٹھا کر ترازو میں رکھتا ہوں اور شاپر میں ڈال کر دے دیتا ہوں اور پیسے لے لیتا ہوں.D1.B3.D2.A5

AyaN-ALii
 

ایک مچهر کہیں جا رها تها راستے میں زور کاطوفان آیا مچهرایک کیکر کے درخت سے لپٹ گیا
اور
طوفان ٹل جانےکےبعد پسینہ صاف کرتے هوۓ بولا
جےاج میں نہ هوندا تے اے کیکر گیا سی....D1.B3.B2.B3.A5

AyaN-ALii
 

یہ جو کہتے ہیں کہ ہم پسند کی شادی کرینگے
یقین کرو ان کی پسند کا کھانا بھی گھر میں نہیں بنتا .D1.B3.D1.A5

AyaN-ALii
 

میں کسی سے ناراض نہیں ہوتا
بس خاص سے عام کر دیتا ہوں.E1.P8.L5

AyaN-ALii
 

دوستی اپنی بھی اثر رکھتی ہے
بہت یاد آئیں گے زرا بھول کر تو دیکھو

AyaN-ALii
 

ہر چیز کو دوسرا موقع مل جاتا ہے سوائے اعتماد کے
اگر تم نے کسی کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی تو وہ کبھی بھی دوبارہ تم پر بھروسہ نہیں کرے گا
(عربی کہاوت)

AyaN-ALii
 

اپنے دشمن سے ایک مرتبہ
لیکن
اپنے دوست سے ہزار گنا زیادہ چوکنا رہو
(عربی کہاوت)

AyaN-ALii
 

اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے
کوشش ، سچ ، یقین
کوشش : دن بہتر کے لیے
سچائی : اپنے کام کے ساتھ
یقین : الله کی ذات پر

AyaN-ALii
 

ہزاروں دعاؤں محبتوں چاہتوں اور خوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپ کو آج کی روشن صبح مبارک ہو

AyaN-ALii
 

منزلیں کبھی کسی کے گھر جا کر حاضری نہیں دیتیں
راستوں پر چلنے سے ہی راستے نکلتے ہیں

AyaN-ALii
 

گنہگار آدمی قبر میں انتہائی گھبراہٹ اور خوف کے عالم میں اٹھ کر بیٹھتا ہے

AyaN-ALii
 

میرے انکل مجھے کہتے بیٹا تم بہت کمزور ہو
کوئی جان شان بناو۔۔۔😒
میں بولا کیسے بناوں بلوک کر دیتی ہیں۔
😭🤷🏻♂️😂😭😂.A5

AyaN-ALii
 

Hay qurma sholy.M5.N1

AyaN-ALii
 

یا اللہ ہم لاچار ہیں مجبور ہیں ہماری مدد فرما تو رحم کرنے والا سب سے زیادہ ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے

AyaN-ALii
 

دعاؤں كی قبوليت كا دن
الله رب العزت آپ کو صحت عزت كاميابی حرمین شریفین کی زیارت اور حضور كی شفاعت نصيب فرمائے آمين

AyaN-ALii
 

یا رب العزت ہماری خطائیں بخش دے. توبہ قبول فرما. گناہوں سے بچا اور نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرما، علم نافع، صحت کامل، اولاد صالح، رزق حلال، مقام عبدیت،خدمت خلق، عشق مصطفیٰ ﷺ عطاء فرما، ہم پر رحم و کرم فرما..آمین
جمعہ مبارک سب مسلمانوں کو میری طرف سے

AyaN-ALii
 

میرے پاس 150 روپے ہیں
کوئی اچھا سا کاروبار بتاؤ
جس میں پسہ نا ڈوبے.C1

AyaN-ALii
 

عزت کی بات کرتے ہو تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں
✌😉😛😂😂😂