Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

AyaN-ALii
 

ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﻟﺴﭧ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﯽ.N1
ﭘﮩﻠﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ، ﺁﺧﺮﯼ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ.D5

AyaN-ALii
 

محبت محتاج کہاں ہے حسن اور جوانی کی
میں تو عمر کے ہر عہد میں چاہوں گا تمہیں.D5

AyaN-ALii
 

پیار اگر سچا ہو تو کبھی نہیں بدلتا
نہ وقت کے ساتھ اور نہ حالات کے ساتھ.D5

AyaN-ALii
 

وہ کہتے ہیں تمہیں سب شکایتیں مجھ سے ہی ہیں
ہم نے بھی سر جھکا کہ کہہ دیا پیار بھی تو تم سے ہے.D5

AyaN-ALii
 

عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے
رابطہ تھوڑا ہی سہی مگر رکھتے دل سے ہیں

AyaN-ALii
 

بیوی اتنی موٹی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں جگہ ہی نہ ملے😔😒😂
اور اتنی دبلی بھی نہیں ہونی چاہیۓ کہ کمبل میں بیوی ہی نہ ملے😜😂😍.B3.B4.B2.A5

AyaN-ALii
 

پپو: یار میں تو پھنس گیا شادی کر کے
دوست: کیوں کیا ہوا؟
پپو: یار بیوی کے میک اپ کا خرچہ برداشت نہیں ہوتا اور میک اپ کے بغیر بیوی برداشت نہیں ہوتی.B3.B2.B2.D1.C5.B3.A5

AyaN-ALii
 

ہر کامیاب آدمی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہے کیونکہ
عورت کبھی بھی ناکام آدمی کا پیچھا نہیں کرتی.B3.B2.B2.B1.A5

AyaN-ALii
 

Acha goمیں نے کہا اتنی موٹی کیوں ہو؟
کہتی هے ہمارے گھر فریج نہی ہے تو
سب کچھ کھانا پڑتا ہے....!!😂
😜😜.j1.B3.B2.B1.A5

AyaN-ALii
 

عورتوں کے دو بڑے مسائل
ہر عورت کو روزانہ کپڑوں کی الماری کھولنے پر
دو بڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے
🙄🙄🙄😂😂😂
١) کپڑے رکھنے کے لئے جگہ نہیں,
٢) پہننے کے لئے کپڑے نہیں،.D1.B3.B2.A5

AyaN-ALii
 

اے زندگی تو ہمیں خوب نچا
لیکن گانے تو اچھے لگا
😂😂.H1.J1.D2.D1.B1.A5

AyaN-ALii
 

اقبال تیرے شاہین سدھرنے والے نہیں ہیں
ثناء سے ثناء اللہ اور نورین سے نوری الدین بن جاتے ہیں
😏😏😂😂😂.H1.D1.A5

AyaN-ALii
 

ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں
😜😜😜😜😜😜
آپ بتائیں آپ پاگل ہیں ؟
😂😂😂.C1.A5

AyaN-ALii
 

بیوی بچےکو پیٹ رہی تھی۔
باپ نے وجہ پوچھی
بیوی بولی۔ اسے کہا خوب پڑھ،اچھی بیوی ملے گی۔
کہتا ہے ابو کو پڑھ لکھ کے کیا ملا۔
😂😫😩😜.A5

AyaN-ALii
 

نرس: لمبا سانس لو
باباجی: اچھا
نرس: اب کیا محسوس کر رہے هو 🙅😝��
باباجی : پرفییوم تو اچھا لگایا ہے 🙊🙉.h1.B2.B3.A5

AyaN-ALii
 

Sanam Sunho Huje saki O
Pean wara kithy Murnda.m1.C1

AyaN-ALii
 

یہ بھلا کونسی سائنس ہے ۔۔۔؟؟
موبائل خراب ہو تو بچوں نے خراب کیا ہے🤔
اور بچہ خراب ہو تو موبائل نے خراب کیا ہے 😕.J1.h1.A5

AyaN-ALii
 

Good ni8 sweet dreams ☺

AyaN-ALii
 

Doctor: When the car was running a woman, you should have gone away from the road: Patient: Which road? I was lying in the park.B3.B2.A5

AyaN-ALii
 

Admin na yahn ka Copy ka option bh band krdia ha wo to kholta agr koi poetry ha kuch bh acha lagy to band copy to krly .H1.E1.