اکثر پیار وہاں ہو جاتا ہے
جہاں پہلے ہی گھر والوں کی لڑائی چل رہی ہوتی ہے



کہتے ہیں
جو ہنسا اس کا گھر بسا😊😃
پر جس کا گھر بسا اس سے پوچھو
وہ پھر کب ہنسا 😜😜😂😂😂😂😂😂By tc 
لڑکیاں آپس میں ہر بات شیئر کر لیتی ہیں
سوائے "بیوٹی کریم" کے
🙈😝😂
اسے کہہ دو ہمیں دل سے نہ نکالے
اکثر خالی جگہوں پر بلی بچے دے جاتی ہے


12 07.PM
بیوی میں کب سے پوچھ رہی ہوں
تمھاری زندگی کی سب سے بڑی پرابلم کیا ہے
مجھے ہی دیکھے جا رہے ہو بتاتے کیوں نہیں ؟؟
دولت اتنی کمائیں کے جب آپ بیمار ہوں
تو آپ کے بچے ڈاکٹر کو لائیں
وکیل کو نہیں 💔😞😢
میٹها آم اچهی پهوپهو خاموش بیوی.
لال تربوز. کالا بٹ اور صبح کے وقت 5 منٹ کی مزید نیند
قسمت والوں کو ہی نصیب ہوتی ہے
😁🤣😍😁🤣
آسانیاں تقسیم کیجیے
ورنہ مشکلیں جمع ہوجائیں گی
میرے دل کی ایک آرزو ہے کہ تم میری ہر بات مانو اور میں تھماری ایک بھی نہیں ❤️😁😁



یک طرفہ محبت ایسی ہی ہے جیسے بریانی کوئی اور کھا رہا ہو پانی آپ کے منہ میں آرہا ہو





آنٹی جی! اگر آپ کا بیٹا اچانک کال آنے پر ہیلو ہیلو کرتا ہوا کمرے سے باہر نکل جائے تو سمجھ جائیں فون آپ کی ہونے والی بہو کر رہی ہے




لڑکا کھڑکی کے پاس بیٹھ کے گا رہا تھا
کبوتر جا جا جا
امی بولیں: کی ہویا پتر پیکج مگ گیا
یا تیری ماں ریپلائی نہیں کر رہی




اگر زندگی میں کچھ کرنا چاہتے ہو تو اپنے غرور کو اپنے پاؤں کے نیچے رکھ کر چلنا سیکھو
شادی میں کھانے کے وقت ایک آدمی کو کوئی پلیٹ نہیں ملی تو آدمی اپنی جھولی میں کھانا ڈالنے لگا تو لوگوں نے پوچھا:
یہ کیا کر رہے ہو؟
آدمی بولا
داغ تو چلا جائے گا یہ وقت پھر نہیں آئے گا



اپنے ہاتھ کی بنائی ہوئی چائے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہوتا ہے کہ بندہ کوئی نقص بھی نہیں نکال سکتا



اکیس توپوں کی سلامی ان لڑکیوں کو جو اپنی پوسٹ پر ٹھرکیوں کا ہجوم دیکھ کر خود کو سٹار سمجھتی ہیں





میسیج پہ میسیج بھیجتے ہو
بهیج بهیج کے بهیجا خراب کرتے ہو
بھیجتے بهی ہو تو کیا بھیجتے ہو
خود کا بھیجا تو چلتا نہیں
دوسرے کا بهیجا ہوا بھیجتے ہو





وہ لوگ بھی جانو کے لیے جان دینے کو تیار بیٹھے ہوتے ہیں
جن کو بیمار ہونے پر چار بندے پکڑ کے ڈاکٹر سے ٹیکا لگواتے ہیں


ڈاکٹر کی داستان محبت دل بہلا کے نہ محبت پامال کریں❤
سیرپ کو اچھی طرح ہلا کے استعمال کریں۔🍶
دل میرا ٹوٹ گیا اٹھی جب اس کی ڈولی۔💔🤷♀️
صبح دوپہر شام ایک ایک گولی💊
لوٹ آو کہ محبت کا سرور چکھیں💏
تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں ۔🍶💊💉👫
تم سے ملنے کی کیا اب جستجو کریں۔🙋♀️🙋♂️
طبیعت زیادہ خراب ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔👨⚕️👨⚕️👨⚕️
دل میرا عشق کرنے پہ رضامند رہے گا۔❤❤
جمعہ کے دن کلینک بند رہے گا۔🏤🏤




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain