Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

AyaN-ALii
 

شادیوں کی پانچ اہم رسمیں
ڈھولک، مہندی، بارات، ولیمہ اور ناراض رشتہ دار
😂😂😂.D2.A5.D1.A5

AyaN-ALii
 

چیونگم چبانے والے کا معدہ ضرور یہ سوچتا ہوگا کہ یہ کیا کھایا جارہا ہے جو نیچے نہیں آرہا ہے.D2.D3.D2.D1.A5

AyaN-ALii
 

ایک آدمی اور اس کی گرل فرینڈ چپس کھا رہے تھے
*گرل فرینڈ:*
آپ کیا محسوس کر رہے ہو
*آدمی :* تم مجھ سے تیز کھا رہی ہو
😂😂🤣🤣😂😂🤣🤣🤣😂😂

AyaN-ALii
 

سچ بولنے کی عادت بناو کیونکہ سچائی نیکی کی راہ دکھاتی ہے
اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے

AyaN-ALii
 

کچھ لوگوں کو اونچائی پر پہنچے کی اتنی جلدی ہوتی ہے
کہ وہ چھوٹے لوگوں کا ہاتھ پکڑنے کی بجائے
بڑے لوگوں کے پاوں پکڑ لیتے ہیں

AyaN-ALii
 

جس انسان کی جان نکل جائے
تو وہ زندہ نہیں رہتا اور جس انسان سے احساس نکل جائے
تو پھر وہ انسان ہی نہیں رہتا

AyaN-ALii
 

وہی انسان مکمل ہے جس کے پاس نصیحت کے لیے الفاظ کی بجائے
عمل اور اچھا کردار ہے اچها بولو اچھا سوچو کیونکہ بد گمانی اور
بد زبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں

AyaN-ALii
 

عزت دل میں ہونی چاہیے لفظوں میں نہیں
ناراضگی لفظوں میں ہونی چاہیے دل میں نہیں

AyaN-ALii
 

زندگی میں رشتے دار بات کرنا نہیں پسند کرتے
مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں
وے توں بولدا کیوں نہیں.h1

AyaN-ALii
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ میاں بیوی ایک دوسرے کو ایسے بلاتے ہیں
شگفتہ کی امی 🙄
بلال کے ابو 🙄
بندہ پوچھے تسی ایک دوسرے دے کچھ نہی لگدے؟.h1.d1.b1.a5

AyaN-ALii
 

ہمارا مزاج ایسا ہے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ ٹھیک آ جاۓ
ت.h1و کہتے ہیں " ایویں پیسے ای برباد کیتے نے.d1.a5.d2.a5

AyaN-ALii
 

گرین ٹی سے آپ کا وزن تب ہی کم ہوگا
جب آپ خود پہاڑ پر اس کے پتے توڑنے جائیں گے
باقی سب وہم ہے.e1.c1.d2.a5

AyaN-ALii
 

شادی پر دولہے نے دولہن کو گلاب کا پھول دیا
دولہن مجھے یہ نہیی چاہیے کوئی سونے کی چیز دو
دولہا یہ لو تکیہ اور سو جاو
.e1.D2.D1.A5

AyaN-ALii
 

ہر کسی کو صفائی نہ دیں کیونکہ
😆😆 😪😪
آپ انسان ہو سرف ایکسل نہیں.a5

AyaN-ALii
 

ٹیچر بیٹا آپ کا پیپر خالی کیوں تھا؟
میں خاموشیاں ہی بہتر ہیں
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں.d2.d1.a5

AyaN-ALii
 

میری زندگی کے ہیں چھوٹے چھوٹے شوق
گول گپے فروٹ چارٹ آٸسکریم اور اسٹنگ .n1.n1

AyaN-ALii
 

جنھوں نے میسج کا رپلائی دو دن بعد دینا ہوتا ہے
انہیں چاہیے کہ وہ موبائل کی جگہ کبوتر رکھ لیں.d1.h1.d3.a5

AyaN-ALii
 

انسان کس بات پر غرور کرتا ہے
آج مٹی کے اوپر کل مٹی نیچے ہوگا 😞😞😖

AyaN-ALii
 

ایمانداری ایک مہنگا شوق ہے
جو ہر کسی کے بس کی بات نہیں

AyaN-ALii
 

لہجہ ذرا ٹھنڈا رکھیں صاحب
گرم تو مجھے صرف چائے پسند ہے .e1.c1