کسی اور نے مجھ پر کیا خاک اعتبار کرنا ہے
یہاں تو گھر والے ہی صوفے سے چار بار اٹھا کر یہ چیک کرتے ہیں کہ
ریموٹ تمہارے نیچے ہوگا



یہ وہ واحد ملک ہے
جہاں پیسوں کیلۓ بنک کے بعد
محفوظ ترین جگہ شلوار والی جیب سمجھی جاتی ہے😂😂😂😂
وہ پوچھنے لگے تسی کون لوگ ہو
میں نے بھی سینہ تان کےکہہ دیا
ویلے لوگ کوئی تکلیف




سسر: بیٹا کل تمہارے سالے کیلئے لڑکی دیکھنے جانا ہے اور تم ساتھ چلو گے،
داماد: آپ چلے جائیں مجھ سے تو اپنا فیصلہ غلط ہوگیا تھا 😂🙈😂😂😂😂😁
دنیا کے سارے خطرناک کام ایک طرف اور کچن میں برتن دھوتی لڑکی کو جاکر ایک ایکسٹرا دھونے کیلئے دینا ایک طرف 



نخرے تو مجھ میں بچپن سے ہی ہیں۔
پیدا ہونے کے ڈیڑھ سال تک کسی سے بات نہیں کی۔






وہ پوچھنا یہ تھا کہ میرے دماغ میں جو پیسے ہیں
اسے کس طرح اپنے اکاوٸنٹ میں ٹرانسفر کرا دوں

انسان ایک دن میں کتنی دفعہ سانس لیتاہے
لڑکی ریسٹورینٹ پہ گئ اور کہا
مجھے ایک گوشت والی نمکین چاۓ لا دیں
😂😂😝
ویٹر:- وہ سوپ ہوتا ہے وڈی آئ چاۓ دی عاشق

اگر آپ اپنی تعریف سن کر خوش ہونے کے بجائے شک میں پڑ جاتے ہیں
🤣😂🤣😂🤣
تو یقین مانئیں آپ کو عقل آچکی ہے
لڑکی چکن لینے گئی
دکان والا زندہ مرغے کو چھری پھیرنے لگا
😕🙁😝😂🤣
لڑکی بھائی نا کریں مر جائے گا
پوچھنا یہ تھا کہ
اگر کسی سے چکنی چپڑی باتیں کرنا ہو تو
کون سا گھی سہی رہے گا؟




کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں
کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت
نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے
تیری چاہت کا اتناسا حصہ ہے میرے وجود میں
تجھے خود سے نکالوتو باقی کچھ نہیں بچتا
ڈاکٹر مریض سے تمہارے گردے فیل ہو گئے ہیں۔
مریض: ہا ہا ہا۔۔۔کیا مذاق کرتے ہیں آپ
میرے گردے تو کبھی اسکول گئے ہی نہیں۔





بیوی میں تم سے بات نہیں کرونگی
شوہر ٹھیک ہے
بیوی کیا تم وجہ نہیں سننا چاہتے
شوہر نہیں میں تمہارے فیصلے کی عزت کرتا ہوں




ایک ذاتی تحقیق کےمطابق اگرFOOOOOOOکرکے پھونک ماریں
تو ہوا ٹھنڈی آتی ہے
اور HAAAAAAAA کرنے سے گرم آتی ہے..
بیشک چیک کرلیں 🙊🤣😂
فری بیٹھا تھا سوچا آپ لوگوں کو بھی کام پر لگا دوں ۔۔۔😒😎😆
یہ لڑکیاں ہوتی ہیں جنہیں پرفیوم بھی چار ہزار والا چاہیے
لڑکے بیچارے پٹرول کی خوشبو سے بھی مست ہوجاتے ہیں۔ 



سردی کہتی ہے نہانا نہیں
گیس کہتی ہے میں نے آنا نہیں
مہنگائی کہتی ہے میں نے جانا نہیں
اور تم کہتے ہو گھبرانا نہیں


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain