دنیا میں سب سے زیادہ وفا دار بجلی ہے🔌
جسے پکڑ لے پھر چھوڑتی نہیں😂Azma lo 😂🤣

لڑکی🙍♀️:: میں جب بھی تمہیں فون کرتی ہوں
تم شیو کر رہے ہوتے ہو
تم دن میں کتنی دفعہ شیو کرتے ہو
لڑکا🙎♂️::: تیس چالیس دفعہ
لڑکی🙍♀️::: تم پاگل ہو
لڑکا🙎♂️::: نہیی میں نائی ہوں 
کل میں اپنی بیوی اور بچوں کی یاد میں رو رہا تھا
تبھی امی نے چپل مار کر کہا😒😢
کمبخت پہلے شادی تو کر لے...😂😜🤣🤣🤣
تیرے بغیر اس موسم میں وہ مزّہ کہاں .
کانٹوں کی طرح چُبھتی ہیں، بارش کی بوندیں
thand 😔😔😖😖😫😫
مجھ میں لاکھ برائی ہی سہی مگر ایک خوبی بھی ہے
میں نے کبھی کسی سے تعلق مطلب کے لئے نہیں رکھا۔
ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں
غٙموں کے اِتنے نٙخرے نہیں ہوتے۔
آج وہ آئے تو چہرے سے نقاب اتارے ھوئے تھے عباس
مسکرا کے جو دیکھا تو چہرہ چھپائے ھوئے تھے عباس
ٹ 10
پاکستان کا سب سے بڑا پاور اسٹیشن کہان نصب کیا گیا 
?پاکستان کا سب سے بڑا ضلع کون سا ہے
?پاکستان کا سب سے بڑا میوزیم کون سا ہے
پسند کی شادی کا نام سن کر گھر والوں کو ایسے جھٹکے لگتے ہے جیسے بجلی کی تار کو پکڑ رکھا ہو


نومبر دسمبر میں شادیاں ایسے ہوتی ہیں
جیسے
😁😁😂😁😁
دولہا اور دلہن پر50% ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے
خیر سانو کی 😂😂


مجھے لڑکیوں کے جزبات سے نہیں کھیلنا مجھے سرف اپنے موبائیل سے کھیلنا ہے 
امید کبھی نہ چھوڑنا کل کا دن آج سے بہتر ہوگا
انشاءاللہ
نبی کریم ص نے فرمایا
باپ سے منہ نہ فیھرو جس نے اپنے باپ سے منہ پھیرا اس نے کفر کیا
بخاری شریف حدیث 6768
فھر اس کے بعد حضرت اسرافیل ع دوسرا صور پھونکیں گے تو مردے زندہ ہوکر قبروں سے نکل کھڑے ہوں گے اور ٹڈیوں کی طرح پریشان محشر کے میدان میں جمع ہوں گے 
سب سے پہلے حضرت اسرافیل ع صور سے فھونکیں گے جس کی آواز آہستہ آہستہ اتنی سخت اور خوفناک ہوگئی کہ جاندار زندہ نہ رہے گا زمین و آسمان ٹوٹ جائیں گے پہاڑِ روئی گے گالون کی طرح آڑنے لگیں گے سوائے اللہ کی ذات کے سب چیزیں فنا کردی جا ئیں گی بیشک
اے ہمارے مہربان ❤ رب ❤ ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھردے آمیں ایان علی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain