Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

AyaN-ALii
 

yaR rizwan Allah ka wasta ha Ku hame Crickt sa Dil khrb kr rha ha .j1.h8

AyaN-ALii
 

Rizwan sa bara koi bore plyer e nh ha .d1.h1

AyaN-ALii
 

خوش خیالی ہے ورنہ لوگوں کا،
لوگ نعم البدل نہیں ہوتے!
اس لیے پونچھ لی بھری آنکھیں
مسئلے رو کے حل نہیں ہوتے! ✍️

AyaN-ALii
 

Good ni8 DD 12:01

AyaN-ALii
 

ٹیچر :
بھینس دُم کیوں ہلاتی ہے؟
پٹھان :
سائنس کے اصول کےمطابق
دُم میں یہ طاقت نہیں ہوتی کہ وہ بھینس کوہلا سکے.d1.b1.d3.a5

AyaN-ALii
 

ﺷﻮﮨﺮ ﺗﻢ ﻧﮯ مجھ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮐﮧ ﺗﻢ ﻓﻮﺭﺍً ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ؟
ﺑﯿﻮﯼ ﺟﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻭ ﺑﺎﺭ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﺎﻟﮑﻨﯽ ﺳﮯ ﺑﺮﺗﻦ ﺩﮬﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎd1.b1.b3.d1.a5

AyaN-ALii
 

HuM kisi AuR ki amant ha .n1.a5

AyaN-ALii
 

وہ مزہ نہیں دنیا کے کسی کونے میں
جو مزہ ہے صبح اٹھ کر پھر سے سونے میں.d5.a5

AyaN-ALii
 

پرائیویٹ جاب سے چھٹی لینا
کسی کنجوس سے ادھار لینے کے مترادف ہے.d1.d1.a5

AyaN-ALii
 

جو سردیوں میں نہیں نہاتے سب اس کی عزت کرے
کیونکہ یہ وہی معصوم لوگ ہے جو آنے والی پیڑھی کے لئے پانی بچاتے ہیں.a5

AyaN-ALii
 

قیامت تک سجدے میں رہے سر میرا اے خدایا کہ تیری نعمتوں کے شکر کے لیے یہ زندگی کافی نہیں

AyaN-ALii
 

اپنی نیکیوں کو اس طرح چھپاؤ جس طرح تم اپنے عیبوں کو چھپاتے ہو۔

AyaN-ALii
 

ShuKr ha Pakistan ne MatcH jeet Lia .n1.a5

AyaN-ALii
 

ہم ایسی قوم ہیں کہ جو دیوار پر ہی لکھ دیتے ہیں
کے
دیوار پر لکھنا منع ہے.a5

AyaN-ALii
 

کہتے ہیں کسی کے گھر خالی ہاتھ نہیں جاتے
اس لئے میں جہاں بھی ہے جاتا ہوں
چارجر ساتھ لے کر جاتا ہوں.d1.d1.a5

AyaN-ALii
 

میں گمان کرو بھی تو کس چیز کا یہ تو سانس بھی دی ہوئی اس خدا کی ہے.a1

AyaN-ALii
 

.a1.a1.c1.c1.a5.a5.a2.a2.

AyaN-ALii
 

اے اللہ پاک ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہم پر اپنا کرم فرما بییشک تو غفورورحیم اور ہر چیز پر قادر ہے۔

AyaN-ALii
 

پتہ ہے محبت کیا ہے؟ چودہ سو سال پہلے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر رات میں روتے ہوئے دعاء کرنا🤲 یا اللہ میری امت کو بخش دے❤

AyaN-ALii
 

بیشک برائی تنہائی میں کریں چار گواہ ہر وقت تیار ہیں آنکھیں👀 ، دل⁦❤️⁩۔کان👂 اور ہاتھ✋