Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

AyaN-ALii
 

ہزاروں دعاؤں محبتوں چاہتوں اور خوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپ کو آج کی روشن صبح مبارک ہو.N1

AyaN-ALii
 

اگر آپ ناراض نا ہو تو ایک بات کہوں 😂😂😂

AyaN-ALii
 

یااللہ موت کی تلخی، قبر کی سختی، حشر کی
شر مندگی اور جھنم کی گرمی سے ہماری حفاظت فرمانا
آمين

AyaN-ALii
 

یا اللہ ہم سب کے حال پے رحم و کرم فرما ہم سب کی مشکلات کو آسان فرما دے بڑا رحیم و کریم ہے
میرے اپنے جو ہیں ان کی خاص طور پر مدد فرما اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے
آمین یا رب عالمین

AyaN-ALii
 

اللّٰه پاک ہم سب کو ہماری اک توبہ پر معاف کرتا ہے
اور ہم انسان ایک دوسرے کو معاف نہیں کرتے
اللّٰه ہم سب کو ہدایت دے آمین

AyaN-ALii
 

وہ دن کبھی مت دیکھانا اے خدا کہ مجھ میں غرور آ جائے
رکھنا سب کے دلوں میں اس طرح کہ
سب مجھے دعا دینے پہ مجبور ہو جائیں .A2

AyaN-ALii
 

بنا دے مجھے بھی اپنے ان بندوں کی طرح اے پروردگار
جو سوتے ہیں تجھے یاد کر کے اور اٹھتے ہیں تیرا نام لے کر
آمین

AyaN-ALii
 

یا اللہ پاک مجھے لوگوں کی حقیقتیں نہ دیکھا
کہ اس سے فقط میرا دل جلتا ہے
مجھے خاموشی سے میری لا علمی میں
ان کے شر سے محفوظ فرما
آمین

AyaN-ALii
 

اے اللہ آپ مجھے خوب شکر کرنے والا
کثرت سے ذکر کرنے والا
نصیحت ماننے والا
اور حکم یاد رکھنے والا بنا دیجئے
آمین .A1

AyaN-ALii
 

حضور پاک صلی الله علیه وسلم نے ارشاد فرمایا دعا کے تین پہلو ہیں یا تو وہ قبول ہوتی ہے یا آخرت کے لئے ذخیرہ کر لی جاتی ہے یا وہ کسی مشکل کو ٹال دیتی ہے .A1

AyaN-ALii
 

کسی سے جلن کرو گے تو کچھ نہ پاو گے ہر حال میں اللہ کا شکر کرو گے تو گن نہ پاو گے.a1

AyaN-ALii
 

اے اللہ🌹 جس موت میں غسل نہیی جنازہ نہیی رشتے دار بھی پاس نہیی آ سکتے ایسی بھیانک موت سے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما ⚘آمین آمین ⚘

AyaN-ALii
 

آج کل وہ بچے بھی محبت میں پاگل ہوۓ ہیں جن کو گاڑی میں جگہ نہ ملے تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں بیٹھ جاؤ.e1.B2.B1.B3.A5

AyaN-ALii
 

پوچھنا یہ تھا کہ جن کے خواب ٹوٹ جاتے ہیں
وہ ویلڈنگ کہاں سے کرواتے ہیں.J1.D1.B3.B1.D1.A6

AyaN-ALii
 

کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر آپکو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے 😂🤣🤣.A5.A5

AyaN-ALii
 

دانتوں نے زبان سے کہا:
ہم نے تمہیں ذرا سا دبانا ہے تو تمہاری چیخیں نکل جانی ہیں۔ 😝
زبان نے جواب دیا:
اور میں نے ذرا سی بکواس کرنی ہے اور تم 32 کے 32 باہر
😂😂😂😂.D1.A5

AyaN-ALii
 

پہلے مجھے لگتا تھا میں کیوٹ ہوں..😋
پر جب میں نے خود کو ""Zoom"" کر کے دیکھا😱😱 تو مجھے پتا چلا کہ😔
میں تو بےتحاشہ کیوٹ ہوں 😍😜😝

AyaN-ALii
 

گھر میں جب بھی مجھے ڈانٹ کے امکانات نظر آتے ہیں
میں سب سے پہلے اپنا موبائل چھپاتا ھوں
میری خیر اے اس معصوم دا کی قصور.D1.B1.A5.A5

AyaN-ALii
 

جس کے کام رب سنوارتا ہے اس کے کام بندے کیسے بگاڑ سکتے ہیں.a1

AyaN-ALii
 

بندہ جس وقت گناہ کرتا ہے، اللّه اس پر چار احسان فرماتا ہے رزق کو بند نہیں کرتا، گناہ کو ظاہر نہیں کرتا ، فی الحال عذاب نہیں کرتا ، تندرستی کو موقوف نہیں کرتا