Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

AyaN-ALii
 

زندگی بہت چھوٹی ہے اس لیے جلدی سے معاف کر دیا کریں ھمیشہ سچا پیار کریں بے شک لوگ جھوٹے ھوں خوب دل کھول کے ہنسا کریں اور ہمیشہ اس سب کے لئے خدا کا شکر ادا کرتے رہیں.a1

AyaN-ALii
 

ہر کسی کے لیے دعا کیا کرو کیا پتا کسی کی قسمت تمہاری دعا کا انتظار کر رہی ہو

AyaN-ALii
 

اپنی نیکیوں کو اس طرح چھپاؤ جس طرح تم اپنے عیبوں کو چھپاتے ہو۔.A1

AyaN-ALii
 

مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگا کرو کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہو جاتا ہے وہاں سے رحمت خدا وندی شروع ہو جاتی ہے الله آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں. آمین.

AyaN-ALii
 

مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگا کرو کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہو جاتا ہے وہاں سے رحمت خدا وندی شروع ہو جاتی ہے الله آپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھیں. آمین.a1

AyaN-ALii
 

کل مغرب کی نماز لوگوں کا انتظار کرتی تھی آج لوگ مغرب کی اذان کا انتظار کرتے ہیں .J2

AyaN-ALii
 

ہر لمحہ اللہ سے یہی دعا کیا کریں کہ جب زندگی کا آخری لمحہ ہو تو کلمہ زباں پر جاری ہو۔ آمین

AyaN-ALii
 

گناہوں کی عادت چھڑا دے یا الہی ہمیں نیک انسان بنا دےیا الہی جو تجھ کو جو تیرے محبوب کو پسند ہو ہمیں ایسا انسان بنا دے یا الہی آمین .A2

AyaN-ALii
 

یاالله تیری شان بہت بلند ہے اپنی عظمت کے واسطے سے میرے پیاروں کی زندگی خوشیوں سے بھردے یامولا کریم انکی خطاؤں کو معاف فرما . انہیں صحت و ایمان والی زندگی عطا فرما اور ان کی نیک خواہشات پوری فرما.! آمین.A1

AyaN-ALii
 

خدا کو نہیں چاہیے تیرے ماتھے پہ محراب… اے انسان. بس اسکی مخلوق کا خیال کر….A1

AyaN-ALii
 

ھان مان سندی آھیان Alhumdullilah .L5

AyaN-ALii
 

اگر انسان اپنے رب پر بھروسہ رکھتا ہے
تو اللہ سبحان تعالی اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دیتا
بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرتا ہے

AyaN-ALii
 

اگر نماز فجر کے لیے بیدار ہونا تمہاری پہلی پلاننگ نہیں تو باقی دن کی پلاننگ کے کوئی معنی نہیں کیوں کہ تمہارے دن کی شروعات ہی ناکامی سے ہوئی ہے

AyaN-ALii
 

کتنے تحفے دیتی ہے یہ محبت بھی
بے وفائی الگ جدائی الگ تنہائی الگ اور گھر سے دھلائی الگ.J1.J1.I5.A5.A5

AyaN-ALii
 

رشتہ پسند آئے یا نہ آئے لیکن یہ سُن کر بڑا مزہ آتا ہے کہ تمہارا فلانی جگہ سے رشتہ آیا ہے 🙈😊😍
کنواروں کی خوشیاں 🤗.D1.A5

AyaN-ALii
 

اگر تمہارے وعدے نہ ہوتے کچے
تو اب ہوتے ہمارے دو بچے.H1.J1.D1.D2.A5

AyaN-ALii
 

میں تو اس دن سے سردی سے مر رہا تھا
جس دن سے اس نے کہا تو بغیر شرٹ کی سنجےدت لگتا ہے 💪💪.J1 .J1 .B3.B4.B2.A5

AyaN-ALii
 

اگر آپکا جانو آپکو رات جلدی سونے کا بولتا ہے 😝
تو سمجھ جائے کہ اس نے سکینڈ شفٹ بھی لگانی ہوتی ہے
😜😂😂😂💯🔥😡😡.A5

AyaN-ALii
 

دو سست آدمی کمبل اوڑھ کر سو رہے تھے
تبھی ایک چور آیا اور کمبل لے کر بھاگ گیا
پہلا سست پڑے پڑے بولا پکڑو پکڑو
دوسرا سست رہنے دے جب تکیہ لینے آۓ گا
تب پکڑ لیں .D1.D2.D3.A5

AyaN-ALii
 

2 روپے کی قلفی کھا کر دس منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہہ رہے ہوتے ہیں، جانو تم صرف میری ہو .D1.B3.B2.B4