کہتے ہیں
جو ہنسا اس کا گھر بسا😊😃
پر جس کا گھر بسا اس سے پوچھو
وہ پھر کب ہنسا 😜😜😂😂😂😂😂😂



ایک بیوقوف اپنے بیٹے کو ڈاکٹر کے پاس لے کر گیا۔۔۔
چیک اپ کے بعد ڈاکٹر نے کہا: ان کا ٹیسٹ ہو گا۔۔۔
بے وقوف : ٹیسٹ چھوڑیں ون ڈے کروا لیں۔۔۔



لڑکی کیا تم میری زندگی میں چاند بننا چاہو گے
لڑکا خوش ہوتے ہوئے ہاں ہاں
لڑکی تو پھر جتنی دور چاند ہے
تم بھی اتنی دور دفعہ ہوجاو
اسے کہتے ہیں ڈائریکٹ بے عزتی
😜😜😜😂😂😆😆😆
ایک بات پوچھنی تھی
😂🤣😛😜☘🌹🌹🙈😝
شادی گھر والے خود کرواتے ہیں یا کہنا پڑتا ہے کہ اب ہم بڑے ہوگئے ہیں
مجھے کسی سے کوئی امید نہیں
سوائے اللہ کی ذات کے
وہی میرا رب ہے وہی میرا سب ہے
ہمسفر وہ دینا یا رب
جو مجھے تیری راہ سے غافل نہ کرے
خدا کو بھول گئے لوگ فکر روزی میں
رزق کا خیال ہے رزاق کا نہیں
اگر محسوس کرو تو اللہ اور بندے کا رشتہ سب سے پیارہ ہے
اگر خدا کی جنت چاہتے ہوں تو اس کے بندوں کی زندگی جہنم بنانا چھوڑ دو
یہی دین کا خلاصہ ہے
امید کبھی نا چھوڑنا کیوں کے کل کا
دن آج سے بہتر ہو ہوگا انشاء اللہ
جب ہو خدا سے سچی محبت اے لوگوں
پھر وضو کا پانی بھی ٹھنڈا نہیں لگتا بلکل
سورج کے ڈھلنے سے پہلے
سانسوں کا چراغ بجھنے سے پہلے
ایک بار مدینے کی تجلی دکھادے مولا
قبر کے اندھیروں میں جانے سے پہلے آمین ابو اور امیں کے ساتھ مولا آمین
اللّه کے ساتھ جن لوگوں کا تعلق جتنا زیادہ ہوتا ہے ان لوگوں میں معاف کرنے کی صلاحیت اتنی زیادہ پیدا ہو جاتی ہے
میں الله سے آپ کے لیے دعا گو ہوں جو مشرق سے مغرب کا مالک جو ارض و سماء کاخالق جو بخشنا چاہے تو سو سال کے گناہ ایک پل میں معاف کر دیتا ہے
وہ الله آپ کو صحت اور کامل ایمان والی زندگی عطا فرماۓ اور اپنے خزانوں سے وسیع رزق حلال عطا فرما
آمین
دنیا میں سب سے زیادہ لکھی جانے والی کتاب ہمارا نامہ اعمال ہے اور روز قیامت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب بھی ہمارا نامہ اعمال ہوگی اپنی اس کتاب کے مصنف آپ خود ہی ہیں لہذا اس پر محنت کیجئیے اس کو سنوار دیجیئے
میں نے قبر سے زیادہ کوئی اور بھیانک منظر نہیں دیکھا
یااللہ قبر کی سختی سے ہماری حفاظت فرما آمین
کر لے توبہ ابھی بھی وقت ہے
پھر نہ کہنا کہ حساب سخت ہے
NewZland Target 173
کسی کے ساتھ برا کر کے اپنے لیے اچھائی کی امید مت رکھو
معاف کرنے کی عادت ڈالئیے
کیونکہ معاف کرنے سے انسان کی اپنی روح پاک ہو جاتی ہے
اپنے بہترین وقت کو نماز میں وقف کرو
کیونکہ تمہارے سب کام تمہاری نماز کے بعد قبول کیے جائیں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain