Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

AyaN-ALii
 

اللہ کو دو قطرے بہت پسند ہیں
ایک شہید کے خون کا دوسرا وہ آنسو کا قطرہ جو اللہ کے خوف سے بہے بیشک

AyaN-ALii
 

زمانہ جب بھی مشکل میں ڈال دیتا ہے
میرا اللّٰہ ہزار رستے نکال دیتا ہے

AyaN-ALii
 

اللہ والوں سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی
یہ وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں

AyaN-ALii
 

جب یقین اللہ کی ذات پر ہو تب ہر چیز کی پروا کرنا چھوڑ دیا کرو کیوں کہ وہ ذات کسی کو مایوس نہیں کرتی

AyaN-ALii
 

ہم جتنا مردے کو کندھا دینے کو افضل سمجھتے ہیں
اتنا کسی زندہ کو سہارا دینا سمجھ لیں
تو ہزاروں انسانوں کے حالات ٹھیک ہوجائیں-.J1

AyaN-ALii
 

کوئی سجدہ ایسا مل جاۓ
میں سر جھکاؤں رب مل جائے Ameen

AyaN-ALii
 

اک میں ہوں کہ جاتا نہیں در پہ اس کے
اک وہ ہے کہ صداؤں پہ صدائیں دیئے جا رہا ہے
اک میں ہوں کہ قطراتا نہیں گناہوں سے
اک وہ ہے کہ بے حساب دیئے جا رہا ہے.J2

AyaN-ALii
 

حقیقت روبرو ہو تو اداکاری نہیں چلتی
خدا کے سامنے بندوں کی مکاری نہیں چلتی
تمہارا دبدبہ خالص تمہاری زندگی تک ہے
کسی کے قبر کے اندر کسی کی زمینداری نہیں چلتی.J1

AyaN-ALii
 

صحابہ کرام نیکیاں کرکے بھی روتے تھے
اور آج کا انسان پہاڑوں جتنا گناہ کر کے بھی شرمندہ نہیں ہوتا.I5 mujh sameth.I5

AyaN-ALii
 

میں تو گنہگار ہوں مگر تو بخش دے
کیا خطا بھی کوئی چیز ہے تیری عطا کے سامنے

AyaN-ALii
 

چھوٹی سے چھوٹی نیکی کو حقیر نہ سمجھو
ممکن ہے وہی اللہ کی رضا کا سبب ہو

AyaN-ALii
 

اللہ کو راضی کرو
وہ تجھے راضی کر دے گا❤

AyaN-ALii
 

نیت نہیں صاف تو برکت کہاں سے آئے گی
جمعے جمعے کی نماز سے جنت تھوڑی مل جائے گی

AyaN-ALii
 

!!!! مرضی ھے تمھاری ...مار ڈالو .... یا جینے دو ھمیں !!!!
!!!!!!! دل بھی تیرا .... ھم بھی تیرے ....حق بھی تیرا ❤

AyaN-ALii
 

بھولنے والی بھول ہی جاتی ہے
چاہے آپ نے جتنا مرضی لوڈ کروایا ہو
😂😂😂😂

AyaN-ALii
 

دنیا میں موٹاپا واحد وہ چیز ہے
جسے دوسرے کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی .A5

AyaN-ALii
 

سردیاں آنے والی ہیں 😜😍
لوگوں کی شادیاں، ہونگی منگنیاں ہونگی اور نکاح ہوں گے 😁🔥
ہمیں بس کھانسی ہوگی، زکام ہوگا اور بخار ہوگا😔😔
😂😂😂😂😂

AyaN-ALii
 

میاں بیوی میں کافی عرصے سے بول چال بند تھی،ایک دن شوہر نے دن کی روشنی میں موم بتی اُٹھا کر اِدھر اُدھر کچھ ڈھونڈنے کی اداکاری شروع کر دی۔
بیوی سے رہا نہیں گیا تو تنگ آ کر پوچھ لیا
کیا ڈھونڈ رہے ہو؟
شوہر: تمھاری زبان ڈھونڈ رہا تھا
شکر ہے مل گئی ہے.B1.B3.B2.B4

AyaN-ALii
 

Ma panjab nh Jaogi.H1.B4

AyaN-ALii
 

itne germi Islamabad ma .j2