Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

AyaN-ALii
 

ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻮ ﻧﯿﭧ ﺑﮭﯽ ﺳﮩﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ
🤦🏻🤭🤣👅
ﭼﮑﺮ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ﭼﻠﮯ ﮔﺎ🤓🤓🤓🤓

AyaN-ALii
 

aaj to thand lag rhi ha.j1

AyaN-ALii
 

پھٹ رہا ہے سر درد سے اور پھر
ستم یہ کہ چائے بھی پوچھتا نہیں کوئی.j5

AyaN-ALii
 

لوگ پتہ نہیں کیوں دل پہ مرتے ہیں
حلانکہ چائے زیادہ مزے کی ہوتی ہے.m6

AyaN-ALii
 

چائے میری زندگی میں لازم ہے ایسے
عاشق کے لیے ہو محبوب کا دیدار ہو جیسے☕

AyaN-ALii
 

10 Muhram aashore ka din bubt kuch hoa ha Islam ma.j1

AyaN-ALii
 

الفاظ وہاں کوئی وقعت نہیں رکھتے
جہاں سمجھنے والے خاموش اور
نہ سمجھنے والے داد دینا شروع کر دیں

AyaN-ALii
 

پڑوس کی لڑکی بھوکی ہے یہ کسی کو نہیں معلوم مگر پڑوس کی لڑکی کہاں جاتی ہے یہ سب کو معلوم ہے۔

AyaN-ALii
 

زمانے کو برا نہ کہو بلکہ خود کو بدلو کیونکہ گندگی سے بچنے کے لۓ پاؤں میں جوتا👢👟 پہننا پڑتا ہے نا کہ پورے شہر میں قالین بچھائ جاتی ہے🤨

AyaN-ALii
 

دنیا کیلئے آپ ایک شخص ہیں
لیکن اپنے گھر والوں کیلئے
آپ دنیا ہیں ...
اپنا خیال رکھیں ❤

AyaN-ALii
 

بےحیائی کی ٹھنڈک سے پردے کی گرمائش بہتر ہے💯❤

AyaN-ALii
 

رشتوں کو مضبوط رکھنے کے دوران جب آپ غلط ہو تو اپنی غلطی تسلیم کریں جب آپ صحیح ہو تو صرف خاموشی اختیار کریں

AyaN-ALii
 

ہر کسی کو اتنی اہمیت دو جتنی وہ تمہیں دیتا ہے اگر کم دو گے تو مغرور کہلاؤ گے اور اگر زیادہ دو گے تو خود گر جاؤ گے

AyaN-ALii
 

کسی سے اتنی محبت نہ کرو کہ تنہا جینا پڑے تو جی نہ سکو اور کسی سے اتنی نفرت نہ کرو کہ ملنا پڑے تو مل نہ سکو

AyaN-ALii
 

والدین اپنی طلاق یافتہ بیٹی کی تو دوبارہ شادی کروانا چاہتے ہیں لیکن اپنے بیٹے سے ایک طلاق یافتہ لڑکی کی شادی نہیں کروانا چاہتے۔

AyaN-ALii
 

اس شخص کو کوئی نہیں بدل سکتا
جس کو اپنے اندر کوئی غلطی نظر نہ آتی ہو

AyaN-ALii
 

SaLLaM ya HussaIn.a1

AyaN-ALii
 

زندگی میں تین چیزیں سوچ کر اٹھانا
١: قسم
٢: قدم
٣: قلم
😊😊😊

AyaN-ALii
 

جو عورت شادی کے بعد میکے سے ٹیوشن لیتی ہو وہ طلاق کی ڈگری ضرور حاصل کرلیتی ہے۔۔۔

AyaN-ALii
 

لباس قیمتی ہو یا پھر سستا
کبھی بھی کردار کو نہیں چھپا سکتا
ہمیشہ اپنے کردار کو اچھا کروں
پھر آپ ہر لباس میں اچھے لگو گے