Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

AyaN-ALii
 

صبر انسان کی بنیاد ہے
نظر میں کامیابی کی کنجی ہے
سچائی حق کی زبان ہے
سخاوت انسان کی زینت ہے
اور موت ایک بے خبر ساتھی ہے

AyaN-ALii
 

زمین کے اوپر عاجزی کے ساتھ رہنا سیکھو زمین کے نیچے آرام سے رہو گے

AyaN-ALii
 

Salam ya husaain AS

AyaN-ALii
 

انسان مٹی کا وہ لٹو ہے جو گھوم پھر کر
وآپس بنانے والے کے ہاتھوں میں آ جاتا ہے

AyaN-ALii
 

غلط باتوں کو نظر انداز کر دینا دانشمندی اور اس پر بحث کرنا بیوقوفی ہوتی ہے کیونکہ غلط بات انتشار پھیلانے کیلٸے ہی تو لکھی جاتی ہے اس کو نظر انداز کرنا ہی لکھنے والے کی سزا ہوتی ہے

AyaN-ALii
 

شہزادیاں ہوتی ہیں وہ لڑکیاں
جو کسی کی محبوبہ بننا نہیں
بلکہ شریک حیات بننا پسند کرتی ہیں

AyaN-ALii
 

کسی کی خوبیوں کو دیکھ کر حسد نہ کرو
بلکہ کوشش کرو کہ اس کی خوبیاں تمہارے کام آسکے.a1

AyaN-ALii
 

نیت نہیں صاف تو برکت کہاں سے آئے گی
جمعے جمعے کی نماز سے جنت تھوڑی مل جائے گی

AyaN-ALii
 

کسی کو نصیحت کرنا آسان ہے مگر کسی سے نصیحت سننا بہت مشکل ہے

AyaN-ALii
 

بڑی عجیب بات ہے کہ ہم کالے جادو سے تو بہت ڈرتے ہیں
مگر آپ نے کالے اعمال اور کرتوت سے بالکل نہیں ڈرتے.j1

AyaN-ALii
 

جاننا چاہتے ہو مستقبل کیسا ہوگا
آج کے دن کو غور سے دیکھو
تم کیا کررہے ہو اور مقصد کیا ہے

AyaN-ALii
 

ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﻨﺎ
ﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﮨمیت ﺩﯾﻨﺎ
ﺍﻥ ﮐﻮ ﺳﺮﺍﮨﻨﺎ اور ﺍﻥ ﮐﻮ تسلیم ﮐﺮﻧﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ
ﯾﮧ ﻭﮦ ﻣﺤﺒﺖ نہیں ﺟﻮ ﺍﮐﺜﺮ ﮨﻢ ﻣﺮﺩ ﻭ ﻋﻮﺭﺕ تک ﻣﺤﺪﻭﺩ ﺭکھتے ﮨﯿﮟ
ﺑﻠﮑﮧ ﯾﮧ ﻭﮦ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ
جسے ﺍﻧﺴﺎنیت ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ

AyaN-ALii
 

جب تم کسی انسان کی طبیعت کو پرکھنا چاہو
تو اس سے مشورہ لو
یقینا تم اس کے مشورے سے اس کا انصاف ظلم نیکی
اور بدی سب جان جاؤ گے

AyaN-ALii
 

گہری باتیں سمجھنے کے لیے گہرا ہونا پڑتا ہے
اور گہرا ہونے کے لیے گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں

AyaN-ALii
 

کبھی بھی مرد سے اس کی کمائی اور عورت سے اس کی عمر نہ پوچو
کیوں کہ نہ مرد اپنے لیے کماتا ہے نہ عورت اپنے لیے جیتی ہے.a2

AyaN-ALii
 

رشتوں کو جوڑے رکھنے کے لیے
گونگا اندھا اور بہرا ہونا پڑے گا

AyaN-ALii
 

کسی کے ساتھ ہمیشہ رہنا چاہتے ہو تو اس سے تھوڑا دور دور رہو.a2

AyaN-ALii
 

سیکھنے اور حاصل کرنے کے لیے
خاموش رہنا، تنہا رہنا ضروری ہے.l5

AyaN-ALii
 

دریا نے نہر سے پوچھا کہ کیا تمہارا دل نہیں چاہتا کہ تم سمندر بن جاؤ؟
نہر نے کہا: بڑا بن کر کھارا ہونے سے بہتر ہے کہ چھوٹی رہ کر میٹھی رہوں

AyaN-ALii
 

مطلب کا وزن بہت زیادہ ہوتا ہے
اس لئے مطلب نکلتے ہیں رشتے ہلکے ہو جاتے ہیں