Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

AyaN-ALii
 

عزت دل میں ہونی چاہیے لفظوں میں نہیں
ناراضگی لفظوں میں ہونی چاہیے دل میں نہیں

AyaN-ALii
 

یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا
جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا .a1.a1.a1

AyaN-ALii
 

جو انسان آپ کے ساتھ اپنی ہر بات شیئر کرنے لگتا ہے نہ سمجھ لینا کہ وہ انسان آپ کے اوپر خود سے بھی زیادہ بھروسہ کرتا ہے .a1 .a2

AyaN-ALii
 

بے زبانوں سے ہمدردی کرنا نہ بھولو
یہ بغیر لفظوں کے دعائیں دیتے ہیں .a1

AyaN-ALii
 

اعتبار وہ واحد ٹرافی ہے
جسے جیت کر لوگ توڑ دیتے ہیں

AyaN-ALii
 

کچرے میں پھینکی گئی روٹیاں یہی بیان کرتی ہیں
کہ انسان پیٹ بھرتے ہی اپنی اوقات اور اپنے رب کو بھول جاتا ہے

AyaN-ALii
 

اگر میرا علم مجھے انسان سے محبت کرنا نہیں سکھاتا
تو ایک جاہل مجھ سے ہزار درجہ بہتر ہے

AyaN-ALii
 

ایک اچھا رشتہ ہمیشہ ہوا کی طرح ہونا چاہیے
خاموش مگر اس پاس ہونا چاہیے

AyaN-ALii
 

الفاظ سے بات صرف سمجھ میں آجاتی ہے
جبکہ لہجے سے دل میں اتر جاتی ہے
اس لیئے جادو الفاظ میں نہیں لہجے میں ہوتا ہے

AyaN-ALii
 

کبھی جو زندگی میں تھک جاو تو کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونے دینا لوگ ٹوٹی ہوئی عمارت کی اینٹ تک اٹھا کر لے جاتے ہیں

AyaN-ALii
 

سچے انسان کو ہمیشہ جھوٹے انسانوں سے زیادہ صفائیاں دینی پڑتی ہیں.a1

AyaN-ALii
 

انسانوں کو بھی اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی خدا سے معافی کی امید لگاتے ہو.l6

AyaN-ALii
 

میں نے اپنى اوقات بہت قریب سے دیکھى ہے
چند سانسیں ہیں اور وہ بھى خدا کى محتاج ہیں

AyaN-ALii
 

جب تمہیں کسی کا درد نظر آ رہا ہو اور تمہیں اس کا احساس نہ ہو تو سمجھ لو تم اندر سے مر چکے ہو.l5

AyaN-ALii
 

لڑکیوں کو رلانے والے کیا جانے کہ ان
کی ہنسی ان کے بابا کے لیے آب حیات ہے.a2

AyaN-ALii
 

Good ni8 12:05

AyaN-ALii
 

کچھ خوشیاں کچھ آنسو دے کر ٹال گیا
جیون کا اک اور سنہری سال گیا.a1

AyaN-ALii
 

Light ko bh abh jana tha.j1.h1

AyaN-ALii
 

مرد اپنی جوانی کے اعمال سے اپنی بیٹی کا نصیب لکھ رہا ہوتا ہے.a1

AyaN-ALii
 

تلخ باتیں اگر بول دی جائیں تو رشتے مر جاتے ہیں
اور دل میں رکھی جائیں تو دل مر جاتا ہے