Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

AyaN-ALii
 

اے مچھروں رات کو اتنا نہ کاٹا کرو
صبح سرخ دھبوں کا سبب پوچھتے ہیں لوگ.h1.i5.j1.b3.b4.c5.a5

AyaN-ALii
 

کوئی ویلی نکمی لڑکی😂
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو
میں اس کے دکھ سننا چاہتا ہوں.e1.b2.b3.b4.a5

AyaN-ALii
 

سنو جاناں ہمارا حساب کردو
ہم سے اب اور لوڈ نہیں کروایا جاتا .i5.h1.h1.a5

AyaN-ALii
 

بابا جی نے کہا تہذیب سے بات کیا کرو
میں نے کوشش کی تو تہذیب کا ابا لڑائی کرنے آ گیا
اب بندہ کرے تو کیا کرے.j1.j1.i8.a5

AyaN-ALii
 

beKar dramas nikly ha ab to
.h1

AyaN-ALii
 

ڈاکٹر مریض سے اب خطرے سے باہر ہیں پھر کیوں ڈر رہے
مریض ٹرک پر لکھا تھا زندگی رہی تو دوبارہ ملیں گے.b4.v4.b4.c5

AyaN-ALii
 

جو مل رہا ہے وہی تمہارے لیے بہتر ہے
تم نہیں جانتے لیکن دینے والا خوب جانتا ہے.a1

AyaN-ALii
 

حجام
کی دکانیں کھول دیں
نہیں تو ہر گھر سے
شاکا نکلے گا.b4.b4.c5.b4.b4

AyaN-ALii
 

تم جو اتنی خوبصورت ھو سچ بتاو پھول🌹 کھاتی ھو کیا.d5.a5

AyaN-ALii
 

اوقات نہیں آنکھ سے آنکھ ملانے کی
اور لوگ نام مٹانے کی بات کرتے ہیں.p1

AyaN-ALii
 

.l5.l5

AyaN-ALii
 

Koi weli ha yahn.😁😜

AyaN-ALii
 

شکر ہے لڑکیاں خود لڑکا دیکھنے نہیی جاتی نہیی تو کہتی اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دیکھانا.b4.b4.b2.b3.b3.c5

AyaN-ALii
 

بابا جی کہتے ہیں
ہر آدمی اپنی زندگی میں ہیرو ہوتا ہے
بس کچھ کی فلمیں رلیز نہیی ہوتی.b4.b3.c5.b3.b2.b3

AyaN-ALii
 

کچھ لڑکیاں اتنی پتلی ہوتی ہے
کہ مچھر بھی سوچتا ہے کہ خون لئے کر جاؤں یا دے کر 😂.b4.b4.b4

AyaN-ALii
 

MoU ka ShAaLy kaB khaTm khongY.j1.k1

AyaN-ALii
 

میٹها آم اچهی پهوپهو خاموش بیوی.
لال تربوز. کالا بٹ اور صبح کے وقت 5 منٹ کی مزید نیند
قسمت والوں کو ہی نصیب ہوتی ہے
😁🤣😍😁🤣.b4

AyaN-ALii
 

بیگم کو شاپنگ کے لیے پیسے اور عدالت کو مقدمے کے لیے ثبوت جتنے مرضی دے دو ہمیشہ کم ہی پڑ جاتے ہیں 🤔🤔🤔.c5.b2.b2.b3

AyaN-ALii
 

پانچ روپے کی تالیاں ان لڑکیوں کے لیے 😛😛
جن سے ہنس کر بات کرو تو
ان کو لگتا ہے کہ لائن مار رہا ہے
😂😂😂😂.c5.c5.c5.c5
🤟✌

AyaN-ALii
 

Kia Krn yahn aake net bh Bekar hogya ha.j2