Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

AyaN-ALii
 

ڈاکٹر: آپ کے شوہر کو مکمل آرام کی ضرورت ہے یہ نیند کی گولیاں رکھ لے
بیوی: یہ میں انہیں کس ٹائم دو
ڈاکٹر: یہ آپ نے کھانی ہے .b4.b2

AyaN-ALii
 

itna sar derd hogya ha mbl ki wajh sa.h8

AyaN-ALii
 

good n¡¡¡¡¡¡¡¡8

AyaN-ALii
 

kpl ma boring khail rhy ha.j1

AyaN-ALii
 

booor.j1

AyaN-ALii
 

kahn ha Wo larkiyan jo dhoka deti ha mujh bh khana ha dhoka.j2.j1.b4

AyaN-ALii
 

hum sa bh koi bt krle.j1

AyaN-ALii
 

آپ ہاتھ پکڑو اور پوچھو کیا چاہئے
میں ہاتھ چھڑا کر پھر سے آپ کا ہاتھ تھاموں اور کہوں
آپ چاہے ہر وقت ہر لمحہ ساری عمر چاہیے
اس سے زیادہ کچھ نہیں چاہیے.m1

AyaN-ALii
 

رکھنا میرا خیال اب عمر بھر کے لیے
لو میں نے اپنے آپ کو تمھاری امانت کر دیا💓

AyaN-ALii
 

آج اس کا آخری میسج آیا
بارات آگٸ ہے اگر پیسے لوٹنے ہیں تو آجاٶ
اے ہوندیاں نے سچیاں محبتاں.j1.b4.b2.b2.b4

AyaN-ALii
 

بابا جی کہتے ہیں کہ ہمارے یہاں جتنے بھی اچھے عاشق ملتے ہیں
وہ کتابوں میں ہیں
یا قبرستانوں میں ہیں .b4.b4.b4.b4

AyaN-ALii
 

batmiz larkiayn meri post sa door rahy to acha ha.l5

AyaN-ALii
 

اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی
تو اپنی آنکھوں میں ایک ایک قطرہ ایلفی ڈال لیں
نیند بھی اچھی آئے گی اور آنکھ بھی نہیں کھلے گی.c5.c5.c5.c5.c5

AyaN-ALii
 

چاند نے غصہ کرتے ہوئے کہا
جب لڑکیاں کنواری ہوتی ہیں،
تو چاند میں اپنا ہونے والا شوہر دیکھتی ہیں
اور جب شادی ہوجاتی ہے
تو اپنے بچوں سے کہتی ہیں
وہ دیکھو چندا ماما
کم سے کم رشتے کا تو خیال رکھیں
ہماری بھی کوئی عزت ہے کائنات میں.j1.b3.b2.b2.j1

AyaN-ALii
 

2 روپے کی قلفی کھا کر دس منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہہ رہے ہوتے ہیں، جانو تم صرف میری ہو .b4.b2.c5.c5.c5

AyaN-ALii
 

شوہر میں اگر مر جاؤنگا تو تم کیا دوسری شادی کروگی
بیوی نہیں میں میری بہن کے ساتھ رہونگی
بیوی اور میں مر جاؤنگی تو تم کیا کروگے
شوہر میں بھی تمہاری بہن کے ساتھ رہونگا.b4.b4.d4.b2

AyaN-ALii
 

میں اکیلا بیٹھ کے نیوز سنو تو
آلو مہنگے ہوگے پیٹرول مہنگا ہو گیا 😳😕
جب ابو کے ساتھ بیٹھ کے سنو تو
رکشے والے کی بیٹی نے بورڈ میں ٹاپ کیا 😟😏😏😕.j1.j3.j2

AyaN-ALii
 

گھر ہی میں رہیں باہر نا نکلیں کہیں ایسا نا ہو سوجی لینے کے لۓ نکلے ۔اور سوجی ہوئ لیکر واپس آیں .b2.b3.b3.b4.b3

AyaN-ALii
 

اگلے دو ہفتوں میں نائی کی دکانیں نا کھلیں تو
گلیوں میں ہر طرف
ملنگ ہی ملنگ نظر آئیں گے
🤣😁 😷.b4.b4.b4

AyaN-ALii
 

ہر انسان اپنے لیے آسانیاں چاہتا ہے
واحد ماں اور باپ اپنی اولاد کے لیے آسانیاں چاہتے ہیں.a1