Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

AyaN-ALii
 

موبائل فون میں انگلش اور اردو کی بورڈ استعمال کرنا بھی
دو بیویاں سنبھالنے جیسا ہے.b1.b3.b4.a5

AyaN-ALii
 

کامیاب اور مضبوط مرد وہ ہے
جسے عورت کے آنسو اور مولوی کی جذباتی تقریر ناں ہلا سکے۔.b1.b3.b4.b2.a5

AyaN-ALii
 

جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ لیں اور کھانا شروع کر دیں
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے 😋😎😂
زندگی میں اگر آگے بڑھنا چاہتے ہو تو
وڈے وڈے قدم چک کے ٹریا کرو👣👣 😃😃😃😃😃😃

AyaN-ALii
 

عزت نیلام ہو جاتی ہے
جب میسج سین ہو جائے اور رپلائے نا آئے ۔۔۔😂.b2.b4
.b3

AyaN-ALii
 

Kahn kahn barish ho rhi ha

AyaN-ALii
 

Hy.j1

AyaN-ALii
 

قصائی بڑی عید کا درزی ہوتا ہے
اور درزی چھوٹی عید کا قصائی ہوتا ہے۔.b4.d1

AyaN-ALii
 

پانی میں بیٹھی بھینس اور
ڈرامہ دیکھنے بیٹھی عورت جلدی نہیں اٹھتی .d1.b1.b4
.h1

AyaN-ALii
 

مہنگی چیزیں خریدنے کا کوئی فائدہ نہیں😬😬😬😬
ایک بندے نے نے دس روپے کی مولی کھا کر👀👀👀
میرے دو ہزار کے پرفیوم کا بیڑا غرق کر دیا 👻👻😤😤😤.h1.h1.a5.b4

AyaN-ALii
 

ویسے جتنا صبر میں شادی کے لیے کر رہا ہوں ۔۔
مجھے پھل 🍎🍏نہیں فروٹ چاٹ ملنی چاہیے ۔😂😂

AyaN-ALii
 

محبت میں شدت معنی نہیں رکھتی
محبت میں عزت معنی رکھتی ہے💕

AyaN-ALii
 

وہ میرے روبرو ہو کر کچھ اس طرح روئے
کہ
میری ہنسی نکل گئ اس کی ناک کا غبارہ دیکھ کر
😁😁😁😁.d1.b1.b2

AyaN-ALii
 

شوہر : ناراض بیوی کو روز میکے فون کرتا
بیوی : کتنی بار کہا ہے میں تمہارے لیے مر چکی ہوں 😡
شوہر : سن کر اچھا لگتا ہے پگلی
😛😎🤣.b2.b4.b2

AyaN-ALii
 

گھر میں اگر کوٸی عقل کی بات کر دوں😐
تو سب یہی پوچھتے ہیں😏
" کِتھوں سن کے آئی اے😂😢😂😂.d2.b3.b4.b2

AyaN-ALii
 

مجھے قبول ہےکسی کے عشق میں ٹوٹی ہوئی لڑکی 😍🙈
ویلڈنگ میں خود کروا لونگا 😝😂🤣🤣🤣🤣🤣
اتھے رکھ.b1.b3.b2

AyaN-ALii
 

لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
کم ازکم 30سے 35 سال لگ ہی جاتے ہیں
😄😄😄.d1.b1.b3.b2

AyaN-ALii
 

اچھا بھلا بندہ گورا ہونے والا ہوتا ہے
کہ پھر سے گرمیاں آ جاتی ہیں
😩😩🤪🤪.d1.b1.b3.b2

AyaN-ALii
 

ایک منٹ کی خاموشی ان لوگوں کے لئے جن کو یونیورسٹی کھلنے پر پتہ چلے گا کہ ان کی گرل فرینڈ کی لاک ڈاؤن میں شادی ہوگئی 🙈😭😃.d1.a5 .d1

AyaN-ALii
 

چائے والے نے اپنے کاؤنٹر پر لکھوایا
میں بھلے ہی عام ہوں مگر چائے اسپیشل بناتا ہوں.a5.d1

AyaN-ALii
 

کہیں بھی کوئی پروبلم ہو مجھے بلا لیا کرو
مجھے لڑائی دیکھنے کا بہت شوق ہے.b4.b2.b2.b4.b4