Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

AyaN-ALii
 

غلطی ہر بندے سے ہو جاتی ہے
سمجھدار وہی ہوتا ہے
جو جلدی سے اپنی غلطی دوسروں پہ ڈال دے
😌😝😜😂✌🏻.b4

AyaN-ALii
 

خوش نصیب ہیں وہ جن کی پھپھو رشتہ لے کے آتی ہے
ساڈی تے جدوں وی آئی شکایت ای لے کے.j1.h1.h2.d1.a5

AyaN-ALii
 

بابا جی کہتے ہیں کہ شوہر حضرات کی بھی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہوتی ہیں
ان کو ٹی وی کا ریموٹ ہی مل جائے تو اپنے آپ کو وزیراعظم سا محسوس کرنے لگتے ہیں.d1.b3.b2.b2.a5

AyaN-ALii
 

میرے ایک دوست کو چائے بھی بنانی نہیں آتی تھی،🍵
پھر میں نے اسے شادی 👩❤💋👩 کا مشورہ دیا
اب ماشااللہ برتن اور کپڑے بھی دھو لیتا ہے
🍽🍴🥄☃⛄
🙊🙉🙈.😅😅😅😜😜😜😂

AyaN-ALii
 

لڑکیوں کا بس نہیں چلتا😅
ورنہ میڈیکل سٹور پر بھی💊
اپنی فرمائشیں شروع کر دیں😏
" بھائی یہ گولی کسی اور رنگ میں دکھانا "
#😜✌😂🙈

AyaN-ALii
 

گرل فرینڈ بنانے کے بعد پتا چلا کہ چاکلیٹ
دو سو والی بھی ہوتی ہے
.j1.j1.h1.d2.a5

AyaN-ALii
 

لڑکیو تم صرف موٹر سائیکل کی چین میں اپنا ڈوپٹہ پھنسا سکتی ہو مجھے نہيں .d1.e1.e1.a5

AyaN-ALii
 

کچھ لوگ نماز کے بعد سلام پھیرتے ہی
موبائل ایسے چیک کرتے ہیں جیسے قبولیت کا میسج آنا ہو
😜😃🤣.d2.d1.b1.a5

AyaN-ALii
 

KaSh aGr hamri Gf hoti to HuM usko Gosht Gift krTy.m1.d1.a5

AyaN-ALii
 

(❤توھان کي وساريو ڪاٿي آ سائين❤ )
( ❤اڄ تائين اسان جي موبائيل جو لاک تنھنجي نالي سان کولندو آ❤.m1

AyaN-ALii
 

دور سے یوں دیا مجھے بوسہ
ہونٹ کی ہونٹ کو خبر نہ ہوئی

AyaN-ALii
 

تاریخ میں قصے تو حسنِ یوسف کے ہیں
پھر یہ بنتِ حوا کس بات پہ اتراتی ہے

AyaN-ALii
 

عجیب انداز ہے میرے محبوب کی معصومیت کا
میں اگر تصویر بھی دیکھو تو وہ پلکیں جھکا لیتا ہے

AyaN-ALii
 

ایک پھول دینا محبت نہیں
بلکہ
زندگی بھر پھولوں کی طرح رکھنا محبت ہے.a2

AyaN-ALii
 

Pakistani team k sath Hitler Wala slock krna chahye Jo Hitler na Apne team k sath kia Tha.h1.h7

AyaN-ALii
 

وہ لوگ جو دو دو کلو کریم لگا کر بھی گورے نہیں ہوتے😜
وہ دھوپ سے ایسے بچ رہے ہوتے جیسے انگلینڈ سے آئے ہوں
😂😂.d2.a5.d1.a5

AyaN-ALii
 

عزت نیلام ہو جاتی ہے
جب میسج سین ہو جائے اور رپلائے نا آئے ۔۔۔😂 agree .d1.b1.d2.d1

AyaN-ALii
 

Aslam o alikum Subha Bakhair ALL.a1

AyaN-ALii
 

زندگي ۾ ٻه شيون پنھنجو
حق سمجھي وٺجو
1_ ڀاڄي سان گڏ ڌاڻا
2_ سموسن سان گڏ چٽڻي😂😜🙈🙉

AyaN-ALii
 

میری چاہت ہے مجھے چاہنے والا ایسا ہو
جو چاہنے میں بلکل میرے جیسا ہو ❤️