Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

AyaN-ALii
 

Aj buht hogie Pakistani team sa .h1

AyaN-ALii
 

کچھ ضرور سوچا ہوگا کائنات نے میرے رشتہ پر
ورنہ اتنی بڑی دنیا میں صرف تم سے ہی بات کیوں ہوتی.m1.m3.m1

AyaN-ALii
 

پتا ہے سکون کس کو کہتے ہیں
تیرا میری آنکھوں کے سامنے رہنا.n1.d5

AyaN-ALii
 

چاہے دنیا والوں سے تھوڑا کم جیئں گے
لیکن جتنا جیئں گے سر اٹھا کے جیئں گے🤘🤘

AyaN-ALii
 

ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں
جہاں کھڑے ہوں مدتوں قائم رہتے ہیں

AyaN-ALii
 

Drink ....l5

AyaN-ALii
 

Mera match ha abh cricket ka Kia hoskta ha Ma jetonga.?.l5

AyaN-ALii
 

Chai ka time .f7

AyaN-ALii
 

میرے دل میں آپ کا نام لکھا ہے
کوئی ریت پر لکھی بات نہیں
قدرت تو مٹا سکتی ہے
لیکن کسی انسان کے بس کی بات نہیں.l5

AyaN-ALii
 

دن میں سورج رات میں تارے ہوتے ہیں
زیادہ پوسٹ کرنے والے اکثر کنوارے ہوتے ہیں.d1.b1.d2.a5

AyaN-ALii
 

کاش کوئی ہمیں بھی ایسا ملے جو کہے تم مہندی نہیں لگاو گی تو
میں بھی عید کا جوڑا نہیں پہنوں گا.d1.d2.a5.d2

AyaN-ALii
 

سوکھیاں روٹیاں بیچنے کا یہ مطلب نہیں کہ بندہ کو پیسے چاہیے
کبھی انٹرنیٹ پیکج بھی ختم ہوجاتا ہے.d1.a5.d2.a5

AyaN-ALii
 

Hy ALL

AyaN-ALii
 

star banne ka yahn Koi 1 fiada bataen.l5

AyaN-ALii
 

Crush larkiyan kahn hoti ha Hamne to dekhi bh nh.j1.a5

AyaN-ALii
 

oey Sun mar ja kahin.b3.b2.

AyaN-ALii
 

larkio ko samjhna mushkil e na mumkin ha .b4.b3

AyaN-ALii
 

Aslam o alaikum Admin.a5

AyaN-ALii
 

نیند بہت قیمتی چیز ہوتی ہے
اس لیے تو اسے سونا کہتے ہیں.d2.a5

AyaN-ALii
 

کہتے ہیں
جو ہنسا اس کا گھر بسا😊😃
پر جس کا گھر بسا اس سے پوچھو
وہ پھر کب ہنسا 😜😜😂😂😂😂😂😂.d2.d1.d2.a5