Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

AyaN-ALii
 

محبت میں جان دینے والے لڑکے😆
ابو کو دیکھ کر موبائل چھپا لیتے ہیں🤣🙈.d1.b1.a5.d2

AyaN-ALii
 

پہلا شخص: اگر پراٹھے اور پیزا کو پچاس ’فٹ کی بلندی سے گرایا جائے تو کونسی چیز پہلے زمین پر پہنچے گی۔
دوسرا شخص: پیزا🤣🤣🤣
پہلا شخص: وہ کیسے ؟
دوسرا شخص: چونکہ پیزا فاسٹ فوڈ ہے۔🤣🤣🤣🤣.d2.d1.d1.a5

AyaN-ALii
 

Allah HaFiZ .a1

AyaN-ALii
 

میری زندگی میں خوشیاں تیرے بہانے سے ہیں
آدھی تجھے ستانے سے ہیں آدھی تجھے منانے سے ہیں.d5
.d5

AyaN-ALii
 

اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ
تو بس اپنا سمجھو! سب سمجھ جاؤ گے.n1.n1.d5

AyaN-ALii
 

شوہر كى پانچ حركات كو بیوی بہت پسند كرتى ہے
جس كو اكثر لوگ نہيں جانتے
عورت كے ہاتھوں كو اپنے ہاتھوں ميں لينا،
اس سے بيوى اطمئنان اور راحت محسوس كرتى ہے
بيوى كے چہرے اور ماتھے پر لٹكنے والے بالوں كو نرمى سے ہٹانا،
ايسا كرنے سے بيوى آپ كو ہر طرح كا تاثر دے گى
بيوى كے آنسوؤں كو اپنى انگليوں سے صاف كرنا
اس ميں عورت اپنے ليے حد درجے كى اپنائيت محسوس كرتى ہے
بيوى كو يہ كہنا كہ مجھے آپ سے محبت ہے
حتى كہ بيوى كو غصے كى حالت ميں بھى يہ كہيں يہ كہنے سے بيوى میں آپ كے ليے لَو فيلنگز پيدا ہوں گى اور ممكن ہے وہ بھى آپ كو ايسے ہى كلمات كا تبادلہ خيال كرے
بيوى كے ماتھے پر بوسہ ديتے ہوئے كہيں كہ آپ ميرے ليے اللہ كى طرف سے بہت بڑى نعمت ہیں جو اللہ سبحانہ وتعالىٰ نے مجھے تحفے میں دى ہے

AyaN-ALii
 

جانتے ہو پھر بھی انجان بنتے ہو
اس طرح مجھے پریشان کرتے ہو
پوچھتے ہو کیا چاہیے تمہیں
جواب خود ہو پھر بھی سوال کرتے ہو.m1.m5

AyaN-ALii
 

جانتے ہو پھر بھی انجان بنتے ہو
اس طرح مجھے پریشان کرتے ہو
پوچھتے ہو کیا چاہیے تمہیں
جواب خود ہو پھر بھی سوال کرتے ہو.n1.d5.d5

AyaN-ALii
 

لڑکی: تم لڑکے ہم لڑکیوں سے کب ڈرتے ہو؟
لڑکا:. جب تم لڑکیوں کو بغیر میکپ میں دیکھتے ہیں 🤣🤣🤣.d1.b1.b1.a5

AyaN-ALii
 

داماد
سسر جی آپ کی بیٹی میں دماغ نام کی کوئی چیز نہیں ہے😡😡
سسر!!
بیٹا تم نے ہاتھ مانگا تھا؛ دماغ کی کوئی بات نھیں ہوئی تھی
😜😜😂😂.d1.b1.a5.d3

AyaN-ALii
 

آج دل کر رہا تھا کہ کوئی گہری بات لکھوں
مگر پھر سوچا کوئی ڈوب گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے
😁🤣😜.d1.b1.d2.a5

AyaN-ALii
 

موبائل کمپنیوں والوں کو اگر ہمارے کرتوتوں کا پتا چل جائے
😋😋🤣🤣🤣😂😂😂😂
تو یقیناً وہ ہمیں #"معزز صارف" لکھنا بند کر دیں گے.d1.d2.a6

AyaN-ALii
 

بلاک کرنے سے وہ خوشی نہیی ملتی
جو میسج دیکھ کر اگنور کرنے سے ملتی ہے.d1.b1.b1.d3.a5

AyaN-ALii
 

گلے لگا کے مناتی ہے وہ مجھے ہر بار
میں جان بوجھ کے ہر روز روٹھ جاتا ہوں.m1.m1.n1

AyaN-ALii
 

اور کیا چائیے تمہیں میری محبت کا ثبوت
مجھے تو تمہارے نام کے لوگ بھی اچھے لگتے ہیں.m5.m7.n1

AyaN-ALii
 

ajeb bat ha aj for mea Koi post nh .a5

AyaN-ALii
 

hi everyone

AyaN-ALii
 

مجھے پسند ہے
برستی بارش اور
تیری بانہوں کے
تنگ گھیرے.m5.m5

AyaN-ALii
 

ہر کسی کو صفائی نہ دیں کیونکہ
😆😆 😪😪
آپ انسان ہو سرف ایکسل نہیں.h1.d1.b1.a5

AyaN-ALii
 

ثابت ہو گیا کہ محبت نہیں رہی
اس نے مجھے دیکھ کر مونگ پھلی چھپا لی.d1.b1.h1.a5