Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

AyaN-ALii
 

کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں
سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے.d1.b1.b1.a5

AyaN-ALii
 

اس نے کہا کب تک ساتھ دو گے
میں نے کہا
جب تک ایزی لوڈ نہیں مانگتى.d1.b1.b1.d2

AyaN-ALii
 

بابا جی نے کہا تہذیب سے بات کیا کرو
میں نے کوشش کی تو تہذیب کا ابا لڑائی کرنے آ گیا
اب بندہ کرے تو کیا کرے.d1.b1.b1.a5

AyaN-ALii
 

لڑکی چکن لینے گئی
دکان والا زندہ مرغے کو چھری پھیرنے لگا
😕🙁😝😂🤣
لڑکی بھائی نا کریں مر جائے گا .j1.d1.b1.a5

AyaN-ALii
 

کیا کہا محبت ہے ہم سے
😂😂😂😂
کتنی دیر والا پیکج ہے میری جان.h1.d1.b1.a5

AyaN-ALii
 

ڈاکٹر مریض سے اب خطرے سے باہر ہیں پھر کیوں ڈر رہے
مریض ٹرک پر لکھا تھا زندگی رہی تو دوبارہ ملیں گے.d1.b1.b1.a5

AyaN-ALii
 

محبت اسی دن مر گئی تھی
جب تمہیں پردے سے ناک صاف کرتے دیکھا تھا.j1.k8.b1.d1.a5

AyaN-ALii
 

شام کی چائے نا ملے تو ایسا لگتا ہے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
جیسے بندہ سسرال جائے🚶اور منگیتر نہ ملیں.d1.b1.b1.d3.a5

AyaN-ALii
 

رم جھم رم جھم برس رہی ہے
یاد تمھاری قطرا قطرا Happy rain day.m5

AyaN-ALii
 

Abh k liye Allah Hafiz .a1

AyaN-ALii
 

لڑکی تم میری فیلنگ نہیں سمجھتے
لڑکا ارے یار میں تو اپنی ہینڈ رائٹنگ بھی نہیں سمجھتا.d1.b1.b1.a5

AyaN-ALii
 

مریض: بہت نیند آتی ہیں سوتی رہتی ہوں
ڈاکٹر صاحب کون سا موبائیل استعمال کر تے ہو
مریض: نوکیا ۱۱۰۰
ڈاکٹر صاحب ایک اسمارفون لکھ کہ دیتا ہوں
ڈیٹا سم لگا کے فیس بک وٹس ایپ انسٹال کر لینا سب ٹھیک ہو جائے گا.d1.b1.b1.a6

AyaN-ALii
 

دن میں سورج رات میں تارے ہوتے ہیں
زیادہ پوسٹ کرنے والے اکثر کنوارے ہوتے ہیں.d1.b1.j1.a5

AyaN-ALii
 

مرد کی اک بڑی خامی یہ ہے کہ وہ
محبت کا اظہار بہت جلدی کر دیتا ہے
اور بلاک ہو جاتا ہے.h1.d1.a5.d2

AyaN-ALii
 

لائٹ بند کر کے موبائل چلاؤ تو مچھر ایسے جھبٹے مارتے ہیں
جیسے میں ان کی بیوی سے چیٹنگ کر رہا ہوں.j1.h1.d2.a5

AyaN-ALii
 

آج کل کچھ لڑکیوں کی رخصتی پر ماں باپ سے زیاده محلے کے لڑکے رو رہے ہوتے ہیں.d1.b1.b1.a5

AyaN-ALii
 

تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب
😜😂😃😜😂😃
لڑکی کی آئی ڈی میں چھپے حاجی غفور سے لگتا ہے.b1.b1

AyaN-ALii
 

آج میں نے گرم پانی میں ہاتھ ڈالا تو
پانی بولا
یار ٹھنڈے ہاتھ تو نہ لگاؤ .d1.b3.b2.b4

AyaN-ALii
 

اللہ کو پا کر کبھی کسی نے كچھ نہیں کھویا
اور اللہ کو کھو کر کسی نے کبھی کچھ نہیں پایا beshk

AyaN-ALii
 

مجھے لوگ بھی چائے کے جیسے ہی پسند ہیں
نا ضرورت سے زیادہ میٹھے نا ضرورت سے زیادہ کڑوے.g5.g5.d5