Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

AyaN-ALii
 

چائے میری زندگی میں لازم ہے ایسے
عاشق کے لیے ہو محبوب کا دیدار ہو جیسے.g5.n1

AyaN-ALii
 

لہجہ ذرا ٹھنڈا رکھیں صاحب
گرم تو مجھے صرف چائے پسند ہے.f7

AyaN-ALii
 

چھوٹے تھے تو لڑتے تھے ماں میری ہے ،ماں میری ہے
بڑے ہو کر لڑتے ہیں ماں تیری ہے ماں تیری ہے.j1.j2.i5

AyaN-ALii
 

مجھے اچھی لگتی ہیں میرے ہاتھ کی سبھی انگلیاں
جانے کس انگلی کو پکڑ کر میرے ماں نے چلنا سکھایا تھا مجھے.m5

AyaN-ALii
 

زندگی_اپنی_ہے...!!❤️صاحب___!!🔥
تو_راج_بھی_اپنا_ہی_ہوگا...!!.n1.d5

AyaN-ALii
 

پراٹھے سے دوستی۔ چاۓ سے پیار
☕☕☕☕
یہی ہے میرا ہفتہ۔ اور یہی میرا اتوار.💗.l5

AyaN-ALii
 

گِلے شکوے نہیں💔💔
مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں💔🔥

AyaN-ALii
 

کوئی تم سے لاکھ کہے جان دے دوں گا
لیکں تم یہ نہ بھولنا تم جان ہو اپنے بابا کی.a1

AyaN-ALii
 

شادی کے شروع دن میاں بیوی شیشے کے سامنے پوچهتے هیں کون پیارا لگ رہا
کچھ سال بعد پوچھتے هیں کون موٹا لگ رها
😱😱😅😑😂.a5

AyaN-ALii
 

بابا جی کہتے ہیں کہ آج کل وہ بچے بھی محبت میں پاگل ہوۓ ہیں جن کو گاڑی میں جگہ نہ ملے تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں بیٹھ جاؤ.d1.d1.d1.b1.a5

AyaN-ALii
 

تین دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی
اور
بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں.j1.j1.a5

AyaN-ALii
 

ﺑﮯ ﺷﮏ ﺩﮐﮫ ﺣﺎﻻﺕ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﭨﯽ ﭘﺎﺭﻟﺮ
😂😂😂😂😂😊
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ.d1.a5.a7.a7.a5

AyaN-ALii
 

مجھے شادی کا شوق نہیں ہے
بس شادی والے دن جو عزت گھر والوں سے ملتی ہے اس کا شوق ہے.d2.a5.a7.a5.a6

AyaN-ALii
 

میں نے ایک نجومی سے پوچھا
بابا میری شادی کیوں نہیں ہو رہی؟
نجومی: کیسے ہو گی بیٹا
😜😍😄😂😂
قسمت میں سکھ ہی سکھ لکھا ہے

AyaN-ALii
 

Hy ALL

AyaN-ALii
 

بابا جی کہتے ہیں کہ
کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں
سیدھا آنکھ مارو اگر ہنس پڑے تو جھولے لعل ورنہ منہ لال.d1.b1.a5

AyaN-ALii
 

Zalima .....d5

AyaN-ALii
 

Asalam o alaikum Subha bakhair

AyaN-ALii
 

single log Kahan ha.c1

AyaN-ALii
 

Mera Dil Mera dushman .l5