Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

AyaN-ALii
 

عشق کے سمندر میں غوطہ لگایاپانی بہت ٹھنڈا تھا میں باہر نکل آیا.b3.d1

AyaN-ALii
 

میں نے جس جس کو بھی چاہا،بہت چاہا ہےتم کسی ایک سے بھی تصدیق کرا سکتی ہو.b2.d1.a5

AyaN-ALii
 

بیوی نے شوہر کو وٹس ایپ کیا “آفس سے واپس آتے ہوۓ ایک کلو ٹنڈے، آدھا کلو ٹماٹر، دو کلو پیاز اور ایک پمپر لیتے آنا۔ اور ہاں صائمہ نے آپ کو سلام کہا ھے۔ شوہر نے فوراً رپلائ کیا : ” صائمہ کون؟” بیوی: کوئ نہیں، میں تو کنفرم کر رہی تھی کی آپ نے میرا میسج دھیان سے پڑھا ہے یا نہیں!.a5

AyaN-ALii
 

*🍃🌿اسـلامک پھــول🍃🌿* 🌹 *"انسان ناشکرا ہے"*
🌹 *"ترجمہ قرآن"*
🌹 *'اوریقیناًاگر ہم انسان کواپنی کسی رحمت کامزہ چکھائیں پھرہم وہ اس سے چھین لیں توبلاشبہ وہ یقیناانتہائی نااُمید،بے حدناشکرا ہوتا ہے"*
(سورة هود_آیت:9)
*_💫 ٹو جوائن گروپ👇💬_*

AyaN-ALii
 

*🍃🌿اسـلامک پھــول🍃🌿*
*سورۃ ترجمہ قران* 🌹🌿🍃
*پس جو لوگ دنیا کی زندگی کو آخرت کے بدلے بیچ چکے ہیں ، انہیں اللہ تعالٰی کی راہ میں جہاد کرنا چاہیے اور جو شخص اللہ تعالٰی کی راہ میں جہاد کرتے ہوئے شہادت پالے یا غالب آ جائے یقیناً ہم اسے بہت بڑا ثواب عنایت فرمائیں گے ۔*
(سورۃ النساء آیت نمبر 74)
*_💫 ٹو جوائن گروپ👇💬_*
📞+⁹²³⁰⁰⁵⁵¹⁹⁴³⁴✨
╰•<<❁✿✿❁>>•╯

AyaN-ALii
 

#15#
روزے کی حالت میں ،فضول کام ،جھوٹ،گالم گلوچ،بیہودہ مذاق ،ناشائستہ حرکتوں سے اجتناب کرنا چاہیے۔

AyaN-ALii
 

#8#
روزے کی حالت میں وضوکرتے وقت ناک میں زیادہ پانی چڑہانے سے احتیاط کرنی چاہیئے(سنن ابی داؤد:2366)

AyaN-ALii
 

*سچی باتیں ، مشکل راستے ، اور سیدھے لوگ ، اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتے.....!!!*💞💞💞

AyaN-ALii
 

وہ کـــون ہے جــو تمہــیں جگاتا ہے۔۔۔۔؟
وہ کـــون ہے جــو تمہــیں سولاتا ہے۔۔۔۔؟
وہ کـــون ہے جــو تمہــیں رزق دیتا ہے۔۔۔؟
وہ کـــون ہے جــو تمہــیں ہـر نعمت سے نـوازتا ہے۔۔۔؟
وہ کـــون ہے جــو تمہــیں مـوت کے بعد ز ندہ کرے گا۔۔۔؟
بےشک وہ رب ہے۔۔۔❤
ہم گنہگــار ہیــں پر اللّٰہ ہمـاری سنتا ہے۔۔۔
اللّٰہ کہتــا ہے میـں سننے والا ہـوں۔۔۔
تو اے لوگوں اســلام میــں نیٔ چیــزیں مت لاؤ۔۔
بدعتـوں میـں شـامل نہ ہـوں۔۔
اللّٰہ اور رسول کی اطاعت کرو۔۔۔
اللّٰہ سب کـو ہدایت دے۔۔۔
آمین۔۔۔
❤💜💚💛💙❤💜💚💛💙❤💜💚💛

AyaN-ALii
 

Lahore sehri ka time baki ha sirf 5 mint .a2

AyaN-ALii
 

Koi sehri e krwa do.a5

AyaN-ALii
 

قیامت تک رہے سجدے میں سر میرااے خدا
کہ تیری نعمتوں کے شکر کے لئے یہ زندگی کا فی نہیں۔.a1.

AyaN-ALii
 

سنور جا ئے گی تیری زندگی
دل محمدﷺ سے لگا کر تو دیکھو۔.n1.m5

AyaN-ALii
 

گھر بار اور سب کچھ لُٹایا حسینؑ نے
تب جا کر ہے بچا یا اسلام کو حسینؑ نے۔.k1

AyaN-ALii
 

جب سے میں نے اپنے دل میں محمدﷺ کو بسایا
خو ش قسمت خود کو میں نے سب سے بڑھ کر پایا۔

AyaN-ALii
 

Sb bewfa hogie ha.i1

AyaN-ALii
 

قابلیت تو بڑھ گئی ماشاءاللہ
مگر افسوس کہ مسلمان نہ رہے.a1

AyaN-ALii
 

اللہ انسان کو آزماتا ضرور ہے مگر
آزمائش میں تنہا نہیں چھوڑتا۔! 😍

AyaN-ALii
 

تم اللہ تعالی کے ذکر میں دل لگا لو
سکون اور اطمینان تم سے دل لگا لیں گے.a1.m5

AyaN-ALii
 

جو اپنی تنہائیوں کو اللہ کے خوف سے مزین کر لے
اللہ اس کی محفلوں کو بھی اچھا کردے گا