صحیح مسلم
کتاب: تفسیر کا بیان
باب: مختلف آیات کی تفسیر کے بیان می
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، ابواسامہ، ہشام، سیدہ عائشہ (رض) اللہ تعالیٰ کے فرمان (وَاِنْ خِفْتُمْ اَلَّا تُقْسِطُوْا فِي الْيَتٰمٰى فَانْكِحُوْا مَا طَابَ لَكُمْ مِّنَ النِّسَا ءِ ) 4 ۔ النساء : 3) کے بارے میں فرماتی ہیں کہ یہ آیت کریمہ اس آدمی کے بارے میں نازل ہوئی جس کے پاس کوئی یتیم بچی ہو اور وہ آدمی اس بچی کا سرپرست اور اس کا وارث ہو اور اس بچی کے پاس مال بھی ہو اور اسی بچی کے پاس اس آدمی کے علاوہ اس بچی کی طرف سے کوئی جھگڑنے والا بھی نہ ہو تو وہ آدمی اس کے مال کی وجہ سے اس کا نکاح نہ کرے اور اس یتیم بچی کو تکلیف پہنچائے اور برے طریقے سے اس کے ساتھ پیش آئے تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا (وَاِنْ خِفْتُمْ اَلَّا تُقْسِطُوْا فِي الْيَتٰمٰى فَانْكِحُوْا مَا طَابَ لَكُمْ م
Alhumdullilah 1st Iftari Allah pak Hame sb roze rakhne ki tofiq ata ferma
jo nh rakhty roZa unko bh tofiq ata ferma ameen
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔
دلــــوں پہ ســلطنت قـائــم کــرنا عــادت ہے ہمـــاری
❤
ہم کــو آتـــا نہیـــں دل دکھـــانہ کـــسی کا
کسی کی *یاد* میں *رونے*😭😭 سے *اچھا* 😌ہے
*بندہ تین چار* گھنٹے
*سو* لے 😅😆😆😌
😍😝😜😑😑😑😑