جو لڑکیاں گھر میں نل سے منہ لگا کر پانی پیتی ہیں وه بھی باہر کہہ رہی ہوتی ہیں
یار جب تک کولڈ ڈرنک نا پی لوں کھانا ہضم ہی نہیں ہوتا۔
😂😆🙈🤓



کبھی لے مجھ سے اپنی یادوں کا حساب
پھر دیکھ میرے دل میں تیرے سوا کچھ بھی نہیں 💔💔
MahFiL ma ab koi nh aaega meri 

MEne new mahfil bnie ha😍😂😂😂😝😝😝
کبھی لے مجھ سے اپنی یادوں کا حساب
پھر دیکھ میرے دل میں تیرے سوا کچھ بھی نہیں 💔💔
تمہــارے واسطــے---- رکھــے ہیــں ہــم نے
❣دو تحفـــــــــے❣
دل ابتــدا کــے لئــے . . . جــان انتہــا کــے لئــے❤
ہم ان کی نظر میں بھی اداکار ہوئے ہیں
جو لوگ ہمیں دیکھ کے فنکار ہوئے ہیں 🔥🥀❤️ علی ن
❤زِندگِی نام ہے___________ کُچھ لمحوں کا❤
❤اور اِن لمحوں میں سکُون کا باعِث صِرف تُم❤
😘😘😘
ہم اپنے جلنے والوں کو بھی دعا دیا کرتے ہیں کہ.!!
انکی عمر لمبی ہوں ہماری کامیابیاں دیکھنے کے لیئے.!!
💘 💘
ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ
گفتگو ہو یا نہ ہو، تیری یاد ضرور آتی ہے.❤❤❤
ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ
گفتگو ہو یا نہ ہو، تیری یاد ضرور آتی ہے.❤❤❤
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
مجھے بھلا کر سونا تو تمہاری عادت بن گئ ہے:
""""""""دوست""""""""
کسی دن ھم سوگۓ تو تمہیں نیند سے بھی نفرت ھو جاۓ گی💔
AyaN ALii
تیری مجبوریاں درست مگر🔥
تو نے وعدہ کیا تھا یاد تو کر...💔💔💔
#i❤_
💜کچھ پل کے لیے مجھے اپنی باہوں میں سلا لینا💓
💝اگر آنکھ کھلی تو اٹھا دینا__اور اگر نہ کھلیی تو دفنا دینا💔
💖 اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا💕
💘وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے ہیں💕
خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں جان💔
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥
کچھ دن میری زندگی تم گزار کر دیکھو
اگر تم جی گئے_____تو مجھے مار دینا
AyaN ALii 😓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain