Damadam.pk
AyaN-ALii's posts | Damadam

AyaN-ALii's posts:

AyaN-ALii
 

ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﺷﮯ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﻧﺼﯿﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ 👌🔥

AyaN-ALii
 

💔نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی💔
💔جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے 💔
💓💞💞

AyaN-ALii
 

امی:لو بریانی کھا لو 😁
میں :مجھ سے نہیں کھائی جاتی اُس کے بنا ..😀
امی:چپل اٹھاتے ہوئے کون ہے وہ😕
میں :رائتہ امی جی رائتہ 😂.b3.b2.b2.a5

AyaN-ALii
 

ایک فقیر نے آواز لگائی!
بہن روٹی دے دو بابا بھوکا ھے!
اندر سے آواز آئی
تیری بہن میکے گئی ھوئی ھے !
آج تیرا بہنوئی بھی بھوکا ھے!.d1.b3.b2.b3

AyaN-ALii
 

دیوانہ اگر ہنستا ہے تو اسے ہنسنے دو
کمبخت تنہائی میں رویا بھی بہت ہوگا

AyaN-ALii
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

AyaN-ALii
 

کیا کہا ؟؟ اپنوں سے امید رکھتے ہو
نادان ہو قصہ یوسف نہیں سنا،،!!💯🔥

AyaN-ALii
 

آؤ نا مل کر ____ ڈھونڈ لائیں
کوئی وجہ پھر سے ایک ہونے کی ❤️

AyaN-ALii
 

صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں
❤❤❤

AyaN-ALii
 

.j6.j5.j5

AyaN-ALii
 

Lodu kon khailega.c2.a6

AyaN-ALii
 

*انسانوں پر بھروسہ کر بھی لیا جائے ... تو وقت اور حالات پر نہیں کیا جا سکتا ... وقت اور حالات وہ چیز ہیــــں ... جو ہر جذبہ ... ہر رشتہ ... بدل دیتے ہیــــں ........!!!*💞💞💞

AyaN-ALii
 

دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕❤

AyaN-ALii
 

ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖

AyaN-ALii
 

❤مجھے_اپنی_حد_میں_رہنا_پسند_ہے
#لوگ_اسے_غرور_سمجھتے_ہیں❤.a1

AyaN-ALii
 

👈جیسا تم لوگ سوچتے ہو ، ویسے ہم نہیں ہے ✌
👈اور جیسے ہم ہے ویسا تم سوچ بھی نہیں سکتے !

AyaN-ALii
 

دنیا کا منحوس ترین میسج "__"🤣🤣
ڈئیر کسٹمر آپ پیکج کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں 😏😏.b3.b1.b2.a5

AyaN-ALii
 

زندگی میں ایک بات ہمیشـــہ یاد رکھنا کہ مچھلیاں کبھی ڈوبتی نہیں
😜😜😂😂😂😂😂.b4.b4.b3

AyaN-ALii
 

#زندگی کا کوئی #بھروسہ نہیں ۔۔۔😱✨
#جانو مانو کے میسیجز ڈیلیٹ کرکے سویا کریں 🙈😂😜😂😂✈👉
✨😉.b3.b3.b4

AyaN-ALii
 

واہ گوگل 👀____تیری سرچ کے__صدقے😍😍
معصوم لکھا تو میری ID نکل آئی....😂🙈😍😘