واہ گوگل 👀____تیری سرچ کے__صدقے😍😍
معصوم لکھا تو میری ID نکل آئی....😂🙈😍😘


موت آجائے غالب --
لیکن --
بائیک چلاتے وقت رکشے میں پیاری لڑکی نظر نا آئے --😐😑
بہت پیٹرول ضائع ہوتا ہے 😐😓😐😐😁



ڈاکٹر کیا تکلیف ہے؟
مریض :سینے میں درد ہے۔
ڈاکٹر:سگریٹ پیتے ہو؟
مریض:ہاں لیکن صرف گولڈ لیف ہی منگوانا۔۔
🤣🤣🤣🤣🤣


ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭﮞ گا 😊😍
تمہیں ﮨﭽﮑﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﮮﮔﺎ 🙊😜
#😂😂😂😜😜😜😉😉😉👌


موبائل پچاس ہزار کا🙄
اور😟
بیلنس زیرو۔🙁۔
ایسے لوگ صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں 😳😎😂😂😂😂😂😂
ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں😆🤣
کیسے ترقی کرے گا یہ ملک۔۔۔🙄🤔🤔🤔
یہاں آدھا پاکستان تو
مونگ پھلی کو " موم پھلی "
کہتا ہے🤦♀🤦♀😜😛🤣🤣
دنیا میں ایک ایسے شہر کا نام بتائیں جسے الٹا لکھنے سے ایک پرندے کا نام بن جاتا ہے ؟

خود ہلے دوسروں کو ہلائے
اس ہلنا من کو بھائے
Batao
لال گائے لکڑی کھائے پانی پیئے اور مر جائے
BTAO JIS K PASS DIMAG HA 

جو ہم سے نفرت کرتے ہیں وہ ذرا شوق سے کرے..🔥😍
✨کیونکہ_
ہم ہر کسی کو محبت کے قابل نہیں سمجھتے---✌😏
FaKe people
کامیابی کا سفر نمازاورتلاوت
قران کےبناءادھورہے....
خوش نصیبی یہی پہ ختم کہ ہم
اٗمّتِ رسولﷺ ہیں💕

پہلے مسجدیں تھیں کچّی تو پکّے تھے نمازی
آج مسجدیں ہیں پکی تو کچے ہیں نمازی
SaRe fund kha jaengy
Gareebo ka to sirf name ha 
#وہ تو پیار محبت میں ہوتا ہے #میں اور #تُو😊😘
#میرا تُو #عِشق ہے جِس میں بس "تُو" ہی "تُو😍🙈
❤کتنا آسان ہوتا ہے کسی کو________اپنا کہنا مگر ..!!❤
❤جب تقدیر فیصلے سناتی ہے تو رُویا بھی نہیں جاتا ..!!❤
مجھ پر میرے رب کی خاص مہربانی ہو تم😍😘💑
کہانی نہیں میری تو زندگانی ہو تم😍😘🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain