آہستہ آہستہ لڑکیاں اپنی پرانی تہذیب کو کھو رہی ہیں۔
😐😐
کل میں نے دیکھا ایک لڑکی نے آئسکریم کا ریپر بغیر چاٹے پھینک دیا۔
😂😀😂
1.50 AM
1:40 AM
1.23 AM
1:16.AM
Hmmmmmmmmmmmmmm
1:06.AM
بھلائی نہیں جا سکیں گی یہ باتیں
تمہیں یاد آئیں گے ہم، یاد رکھنا---:----
وہ چُن سکتے ہیں ہمسفر نیا __________❤________!!
میرا تُو عشق ہے مجھے اجازت نہیں ______❤_________!!
مرد کی دوستی مرد کے ساتھ جچتی ہے.....😊 😊چــــــــــاند
عورت کے ساتھ مرد صرف نکاح میں اچھا لگتا ہے.....😍
کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں۔۔۔❤️
اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم ۔۔۔🔥
ہر شخص تو فریب نہیں دیتا
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا....😊
میں نے زہر بھی_____زخموں پر لگا کر دیکھا ہے😭
اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں😥💔💔
کاش کوئی ایسی خطرناک دھمکی سننے کو مل جائے
زیادہ پریشان کرو گے تو شادی کر لوں گی تم سے
😀🤣😂😅😁😍😜😛
لڑ کی کی عمر #پوچھنے سے بہتر ہے
اسے #آنٹی کہہ دیں...😂😂.
وہ خود کہے گی.
او #ہیلو ابھی 20 کی ہوں😂😂


پاکستان کا پانی ختم کرنے میں پرائمری سکول کے بچوں کا بھی بڑا ہاتھ ہے،
ہر دو منٹ بعد۔۔!
اُشتاد جی پانی پی آواں😂😂
سائیں قائم علی شاہ😝😝😝




نا کام ہو جاتی ہے میری ہر کوشش تیری ناراضگی کے آگے😞
نہ جانے کہاں سے سیکھا ہے تم نے ٹینڈے جیسا منہ بنانا😜😂


پہلے " صبر " کا پھل " میٹھا " ہوتا تھا 😊😌😒
لکین اج کل " صبر کرو تو " پھل " کی کہی اور شادی " ہوجاتی 😨😱😳👋😃😂😂
یا اللّٰہ !!! مجھے جنت عطا فرما😍😜
کائنات اور دعا تو پہلے ہی بلاک کر چکی ہیں😁😂😱😝



پوچھا گیا
"بیوی کے پاؤں دبانا خدمت ہے ہا محبت؟؟"
جواب دیا گیا.......
"اگر بیوی آ پنی ہو تو خدمت اور اگر دوسرےکی ہو تو محبت" 😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain