لڑکا لڑکی سے لڑکا – تمہاری آنکھیں بہت حسین ہیں لڑکی – چھوڑو نا لڑکا – تمھارے بال بہت خوبصورت ہیں لڑکی – چھوڑو نا لڑکا – تمہاری آواز بہت خوبصورت ہے لڑکی – اب چھوڑو بھی لڑکا – اتنی دیر سے چھوڑ ہی تو رہا ہوں😂😂😂😛😝😜😜
استاد: کل تم سکول کیوں نہیں آۓ تھے؟ پپو: مجھے برڈ فلو ہو گیا تھا۔ استاد: لیکن یہ تو جانوروں کی بیماری ہے پپو: تو آپ نے مجھے کب انسان چھوڑا ہے۔ ہر روز تو مرغا بنا دیتے ہیں۔