Damadam.pk
Ayaan_khan_191's posts | Damadam

Ayaan_khan_191's posts:

Funny joke
A  : Dekh le.bahee😅 - 
Kon.smja iss par comment me batai.
A  : Kon.smja iss par comment me batai. - 
Funny joke
A  : Le babu aik aur news😅😅 - 
Funny joke
A  : Tell me😆🙄😅 - 
Funny joke
A  : Isse tiktokar kehte hai😆😆😅 - 
😍😍EUROPA..
A  : 😍😍EUROPA.. - 
Funny joke
A  : . ..really🙄 kiya sach me issa hai😆😆 - 
😐آج کراچی میں بارش ہونے کے بعد 🌧🌧
A  : 😐آج کراچی میں بارش ہونے کے بعد 🌧🌧 - 
Ayaan_khan_191
 

نیکیاں کرتے جاؤ اور دریا میں ڈالتے جاؤ جب کبھی زندگی میں کوئی طوفان آیا تو یہی نیکیاں کشتی بن جائیں گی⁦❤️⁩

Ayaan_khan_191
 

وہ '' تاریخ'' لکھیں جو آپ کبھی
نہیں بھول سکتے؟ وجہ ہم پوچھے گئے!!!

Ayaan_khan_191
 

ارطغرل اور عثمان ڈرامہ سے آپ لوگوں کو کیا سبق ملا؟

Funny joke
A  🔥 : Onlye 200 ropess😆😅 - 
Ayaan_khan_191
 

💐🌸وضو سے خطائیں معاف
🍁🌲رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص وضو کرے اور خوب اچھی طرح وضو کرے تو اس کی خطائیں اس کے جسم سے نکل جاتی ہیں ، حتیٰ کہ اس کے ناخنوں کے نیچے سے بھی نکل جاتی ہیں ۔‘‘
📗 مشکواة المصابیح 284

Ayaan_khan_191
 

🌼☘گناہوں سے صاف ہو جاتا ہے
🌻🏕رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب مسلمان یا مومن بندہ وضو کرتا ہے اور وہ اپنا چہرہ دھوتا ہے تو آنکھوں کے دیکھنے سے ہونے والی تمام خطائیں پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ اس کے چہرے سے نکل جاتی ہیں ، پس جب وہ اپنے ہاتھ دھوتا ہے ، تو اس کے ہاتھوں سے جو خطائیں سرزد ہوتی ہیں ، وہ پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ اس کے ہاتھوں سے نکل جاتی ہیں ، پس جب وہ اپنے پاؤں دھوتا ہے تو اس کے پاؤں سے جو خطائیں سرزد ہوتی ہیں پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ اس کے پاؤں سے نکل جاتی ہیں ، حتیٰ کہ وہ گناہوں سے صاف ہو جاتا ہے ۔‘‘
📗 مشکواة المصابیح 285

Ayaan_khan_191
 

🌹🍃دنیا کے مال کے لیے سیکھتا ہے
❤🍁رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص ایسا علم ، جس کے ذریعے اللہ کی رضا مندی حاصل کی جاتی ہے ، محض دنیا کا مال و متاع حاصل کرنے کے لیے سیکھتا ہے تو وہ روز قیامت جنت کی خوشبو بھی نہیں پائے گا ۔‘‘
📗 مشکواة المصابیح 227

Ayaan_khan_191
 

🌼🌿غلط مشورہ دینا خیانت ہے
♥🌴رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص نے علم کے بغیر فتویٰ دیا تو اس کا گناہ اسے فتویٰ دینے والے پر ہے ، اور جس شخص نے اپنے (مسلمان) بھائی کو کسی معاملے میں مشورہ دیا حالانکہ وہ جانتا ہے کہ بھلائی و بہتری اس کے علاوہ کسی دوسری صورت میں ہے ، تو اس نے اس سے خیانت کی ۔‘‘
📗 مشکواة المصابیح 242

Ayaan_khan_191
 

🌹🍏ناگواری کے باوجود مکمل وضو
🍃🔳رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کیا میں تمہیں ایسا عمل بتاؤں جس کے ذریعے اللہ خطائیں معاف کر دیتا ہے اور درجات بلند کرتا ہے ؟‘‘ صحابہ نے عرض کیا : کیوں نہیں ، اللہ کے رسول ! ضرور بتائیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ناگواری کے باوجود مکمل طور پر وضو کرنا ، مساجد کی طرف زیادہ قدم چل کر جانا اور نماز کے بعد دوسری نماز کا انتظار کرنا ، یہی سرحدی چھاؤنی کی حفاظت ہے ۔‘‘
📗 مشکواة المصابیح 282

Ayaan_khan_191
 

♥️🌿♥️♥️🌿♥️
اگر نمازی کو علم ہو جائے کہ کتنی رحمتوں نے اسے گھیرا ہوا ہے تو وہ کبھی سجدے سے سر نہ اٹھاۓ.....!!!!

Ayaan_khan_191
 

♥️🌿♥️♥️🌿♥️
اللہ تعالیٰ کہتا ہے ساری دنیا گھوم، دھوکے کھا، چھوٹ کھا پھر مجھے پکار، میں حاضر.....!!!!!
♥️🌿♥️♥️🌿♥️

Ayaan_khan_191
 

♥️🌿♥️
جب نماز اور قٌرآن ہمارے معمول کا حصہ بن جائیں تو خوشیاں اورسکون ہماری زندگی کاحصہ بن جاتی ھیں......!!!!
♥️🌿