♥️🌿♥️🐎♥️🌿♥️
جب اللہ کو کسی کا سجدہ کرنا پسند آجاتا ہے. تب وہ خود ایسے اسباب بناتا ہے کہ انسان سجدہ کرنے پہ مجبور ہوجاتا ہے....!!!!
♥️🌿♥️🐎♥️🌿♥️
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈Ay🄰🄰🄽

مکافاتِ عمل کی چکی چلتی بہت آہستہ ھے مگر پیستی بہت باریک ھے🖤✨
مکڑی کی جالے سے بھی زیادہ کمزور ہیں یہ دنیا کے سہارے💯✨













۔ ꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂
🎊اچّھی باتیں🎊
غرور کو دل میں داخل نہ کرنا ورنہ سارا کیا دھرا مٹی میں بدل جائے گا۔
❣🤲🏻 🌙۔
ایسے لوگوں کو اپنی ترجيحات میں کبھی شامل نہ کیجیئے جو آپ کو تب میسر ہوں جب انہیں کوئی اور میسر نہ ہو......!!!!
❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙
🅐yaan
*🏵🌼ســنــھــری بــاتــیــں🌼🏵*
*وقت کبھی بُرا نہیں ہوتا انسان اُسے بُرا سمجھتا ہے تو چلیں بُرا ہی کہہ لیں مگر یاد رکھیں یہ ایک بہترین وقت ہوتا ہے کیونکہ اِس میں آپ کے اردگرد بدترین لوگ سامنے آجاتے ہیں*
*🏵️🏵️*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain