*🏵🌼ســنــھــری بــاتــیــں🌼🏵*
*لوگ کیا کہیں گے؟؟؟؟ یہ ایسی گھٹیا سوچ ھے - جو اللہ کا ڈر نکال کے لوگوں کا خوف ذہن پہ غالب کر دیتی ھے .....!!!*
🏵️*
*لوگ سمجهتے ہیں۔ بادشاہ کامیاب ہوگئے, دولت والے کامیاب ہو گئے, اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے*
*قرآن کہتا ھــے*
*قد افلح المومنون○*
*کامیاب ہوگئے ایمان والے*
❣🤲🏻 🌙۔
*کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں مگر گفتگو ایک پل میں انسان کی اوقات دکھا دیتی ہے....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

❣🤲🏻 🌙۔
*اگر لوگ آپ سے دوری اختیار کر رہے ہیں تو انہیں کرنے دیجیئے، آپ کی قسمت، وقت اور زندگی کی دوڑ کسی کے چھوڑ جانے کی محتاج نہیں ہے....!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
کمرہ امتحان میں جب پیپر کچھ نا آتا ہو تب بندہ سچے دل سے پڑھای کا عزم کرتا ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
کچھ حضرات کا بس نہیں چلتا
ورنہ لڑکیوں کی قبر پر بھی جا کر
لکھ دیں
نائس قبر ڈئیر 😂😂😁
❣🤲🏻 🌙۔
*مرد آنکھیں نیچی نہیں کرنا چاہتا عورت پردہ کو جہالت سمجھتی ہے ، مگر دونوں کو احترام اور عزت کی تلاش ہے ۔*
*❣️🤲🏻🤲🏻 🌙*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*اگر تم اپنی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے شیر ہو تو دوسروں کی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے بھیڑیے نہ بنو....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*💫سو دوستوں سے وہ ایک دشمن اچھاہے*
*جو دل میں نفرت تو رکھتاہے*
*مگر منافقت نہیں*..
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*💫کچھ لوگ بھروسے کے لیے روتے ہیں اور کچھ لوگ بھروسہ کر کے روتے ہیں*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💫 *سب سے بڑی دیانتداری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كے دِل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دِل صاف رکھنا آپ كے اختیار میں ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💫 *جیسی محبت آپ اپنے ماں باپ سے کریں گے ویسی ہی محبت آپ کی اولاد آپ سے کرے گی۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💫 *الفاظ کو نکھارو آواز کو نہیں کیونکہ پھول بارش میں کھلتے ہیں نہ کہ طوفانوں میں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💫 *محبت مرد کی زندگی کا محض ایک واقعہ ہے اور عورت کی زندگی کی پوری داستان۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💫 *صبح کے تحت نشین شام کو مجرم ٹھہرے ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💫 *ہوا کے تیز جھونکے سے وہ ٹہنی ٹوٹ جاتی ہے جسے اپنی بلندی پر زرا بھی ناز ہوتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
ایمان اچانک غائب نہیں ہو جاتا،
چہرے کا نور اچانک ختم نہیں ہو جاتا،
نمازوں سے سکون اچانک نہیں چلا جاتا۔۔۔
پہلے خوف خدا جاتا ہے،______ پھر نمازیں جاتی ہیں،
پھر حیا،______ پھر پردہ،______ پھر ایمان چلا جاتا ہے۔۔۔
اور آخر میں رہ جاتا ہے۔۔۔
خالی دل، بے باک باتیں، اور دو نا محرم۔۔۔
پاکستان کا ایسا شہر جہاں آپ نہ گۓ ہو؟
اور جانے کا شوق ہو😍🤨
😆🧐

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain