❣🤲🏻 🌙۔
*اگر تم اپنی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے شیر ہو تو دوسروں کی ماں بہن بیٹی بیوی کے لئے بھیڑیے نہ بنو....!!!!*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*💫سو دوستوں سے وہ ایک دشمن اچھاہے*
*جو دل میں نفرت تو رکھتاہے*
*مگر منافقت نہیں*..
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*💫کچھ لوگ بھروسے کے لیے روتے ہیں اور کچھ لوگ بھروسہ کر کے روتے ہیں*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💫 *سب سے بڑی دیانتداری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كے دِل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دِل صاف رکھنا آپ كے اختیار میں ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💫 *جیسی محبت آپ اپنے ماں باپ سے کریں گے ویسی ہی محبت آپ کی اولاد آپ سے کرے گی۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💫 *الفاظ کو نکھارو آواز کو نہیں کیونکہ پھول بارش میں کھلتے ہیں نہ کہ طوفانوں میں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💫 *محبت مرد کی زندگی کا محض ایک واقعہ ہے اور عورت کی زندگی کی پوری داستان۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💫 *صبح کے تحت نشین شام کو مجرم ٹھہرے ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💫 *ہوا کے تیز جھونکے سے وہ ٹہنی ٹوٹ جاتی ہے جسے اپنی بلندی پر زرا بھی ناز ہوتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
ایمان اچانک غائب نہیں ہو جاتا،
چہرے کا نور اچانک ختم نہیں ہو جاتا،
نمازوں سے سکون اچانک نہیں چلا جاتا۔۔۔
پہلے خوف خدا جاتا ہے،______ پھر نمازیں جاتی ہیں،
پھر حیا،______ پھر پردہ،______ پھر ایمان چلا جاتا ہے۔۔۔
اور آخر میں رہ جاتا ہے۔۔۔
خالی دل، بے باک باتیں، اور دو نا محرم۔۔۔
پاکستان کا ایسا شہر جہاں آپ نہ گۓ ہو؟
اور جانے کا شوق ہو😍🤨
😆🧐
سب ایک ایک فلم کا نام لکھو اور اگے لکھو (گرمی میں)
جیسے : پنجاب نہیں جاوں گی گرمی میں
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
دیکھتے ہیں کس کا زیادہ فنی ہوتا ہے 😜😜😜
❣️🤲🏻 🌙۔
*کاش تم اپنے کہے ہوئے جملوں کے کفارے ادا کر سکو اور جان سکو کہ زندگی دے کر سانسیں چھین لے لینا کیسا ہے لیکن جانے دو....!!!!*
❣️🤲🏻 🌙۔
*رشتے اسلئے کمزور ہو رہے ہیں، کیونکہ ہم نبھانے کے بجائے آزمانے لگے ہیں....!!!*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain