Damadam.pk
Ayaan_khan_191's posts | Damadam

Ayaan_khan_191's posts:

Ayaan_khan_191
 

🛡🌻
*سب سے خوبصورت اور صاف زُبان رویّوں کی ہوتی ہے کچھ کہنا سُننا بھی نہیں پڑتا اور ساری بات بھی سمجھ میں آجاتی ہے*

Ayaan_khan_191
 

🛡
*اکثر لوگ کہتے ہیں، ہم سے غلط بات برداشت نہیں ھوتی، حالانکہ غلط بات برداشت کرنا ہی تو صبر ھے، سہی بات برداشت نہیں کی جاتی بلکہ تسلیم کی جاتی ھے*

Ayaan_khan_191
 

*محنت اسکی کرنی ہے کہ لوگوں کو خوش دیکھ کر بجائے حسد و تقابل کرنے کے ان کی خوشی میں ان سے زیادہ خوش ہوا جائے*

Ayaan_khan_191
 

*لوگوں کا لوگوں سے مل جانا ہمیشہ حادثاتی نہیں ہوتا بلکہ یا تو اس میں اچھا سبق ہوتا ہے یا پھر وہ اچھی نعمت ہوتی ہے*

Ayaan_khan_191
 

*محبت و دوستی کا ایک ہی رشتے میں مل جانا انسان کی مستقل ذہنی تسکین کا باعث ہے نہ کہ وقتی*
*📚••••📚*

Ayaan_khan_191
 

*پتہ ہے کچھ لوگوں کے نصیب سیاہ ہوتے ہیں انھیں تعلق تو ملتے ہیں مگر محبت نہیں شاید میرا شمار بھی ان سیاہ بختوں میں ہوتا ہے*
*📚•Sad Babu😪•📚*

Ayaan_khan_191
 

🔥🔥🔥ہمارے ہاتھوں میں پلنے والے پرندے 🔥
🔥🔥سکھانے لگے اب ہمیں پرواز کے طریقے 🔥

Ayaan_khan_191
 

لڑکی ۔۔ تم سب لڑکے اک جیسے ہی ہوتے ہو 😏😏
لڑکا ۔۔ ہاں کیونکہ ہم MekuP نہیں کرتے 😎😎😂😂😂😂

Ayaan_khan_191
 

یہ فیسبک کا ہی کمال ہے۔۔
کہ کبھی کبھی دو لڑکے بھی
آپس میں بہنیں بن جاتی ہیں۔😂😂😁

Ayaan_khan_191
 

پتھر دل ہے وہ لوگ...
جو سوۓ ہوۓ بندے کو جگاکر پوچھتے ہیں...
بیٹا ! سو رہے ہو...
😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Ayaan_khan_191
 

پاکستان کا قومی سوال...
ہور سنا..........؟
پاکستان کا قومی جواب...
میں ٹھیک تو سنا.....؟😂😂😂😂

Ayaan_khan_191
 

پاکستان میں اگر آپ اپنے ادھورے خواب پورا کرنا چاہتے ہیں تو دوبارہ سو جائیں اِس کے علاوہ اور کوئی طریقہ نہیں 😲😜😉😃😃😂

Ayaan_khan_191
 

💚💚💚💚💚💚
*انسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں اللہ نے اپنی قیام گاہ کہا ہے شہہ رگ اور دل کوشش کرو کہ یہ ہمیشہ صاف و پاکیزہ رہیں*
💚💚💚💚💚💚

Ayaan_khan_191
 

✍ جب تجھے نیکی کر کے خوشی ہو اور برائی کر کے پچھتاوا ہو تو تو سمجھ لینا کہ تم میں انسانیت ابھی باقی ہے 👍💯

Ayaan_khan_191
 

💚💚💚💚💚💚
*آدمی وہ ہے جس کی ذات سے دوسروں کو فائدہ پہنچے ورنہ پتھر ہے۔*
💚💚💚💚💚💚

Ayaan_khan_191
 

💚💚💚💚💚💚
*بَڑے بَڑے متکبروں اور سرکشوں کو بھی اللّٰه رب العزت کے سامنے جھکے بغیر چارہ نہیں۔*
💚💚💚💚💚💚

Ayaan_khan_191
 

💚💚💚💚💚💚
*خاموشی غصّے کا بہترین علاج ہے کم بولنا حکمت، کم سونا عبادت اور کم کھانا صحت ہے.....!!!!!!*
💚💚💚💚💚💚

Ayaan_khan_191
 

💚💚
*ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں، کبھی کسی کے پاوں پکڑ نے کی ضرورت نہیں پڑے گی.*
*اللہ تعالیٰ ہمیں والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔ آمین*
💚

" 🦋
" - کہتے ہیں attitude ہے مُجھ میں 
    یہ چاہتے ہیں پہلی ہی chat میں نکاح کر لوں اِن 
     سے میں - "😒🖐️
A  : " 🦋 " - کہتے ہیں attitude ہے مُجھ میں یہ چاہتے ہیں پہلی ہی chat میں - 
Challenge🕵
A  : Challenge🕵 -